Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا سب کو معاف کرنے کا اعلان،عمران خان نے کہا ہے میں نے پاکستان کیلئے سب کو معاف کردیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا پریس کانفرنس میں گواہ بنا کر دعویٰ
https://twitter.com/x/status/1876609831886614549
اگر مزاکراتی کمیٹی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی تو پھر مذاکرات ختم سمجھیں تیسرے دور کی کوئی ضرورت نہیں ہے ،شیخ وقاص اکرم
ریاست نے اپنے شہریوں پر حملہ کیا لوگ شہید اور گمشدہ ہو گئے ہم مذاکرات میں صرف پاکستان کی فلاح کے لیے بیٹھے ہیں لیکن دوسری طرف ہمیں فلاح نظر نہیں آتی یہ نہیں ہو سکتا ہم بھول جائیں اور نہ ہی ہم 8 فروری کے انتخابات میں ڈاکے کو بھولیں گے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1876613426241577036
ہم نے حکومت سے کہا تھا کہ عمران خان سے ہماری Unmonitored ملاقات کروائی جائے ہم نے ان سے ہی ہر قسم کی ہدایات لینی ہیں لیکن آج 7 تاریخ تک حکومت نے وعدے کے باوجود ہمیں کوئی اطلاع نہیں دی اسی سے حکومت کی سنجیدگی کا مظاہرہ ہوتا ہے۔ عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1876606330997534918
عمران خان کی رہائی کے لیے جتنے بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے ہم نے آپکو نہیں دیکھا ۔ کیا آپ احتجاجی سیاست کے خلاف ہیں یا عمران خان کی رہائی آپ نہیں چاہتے ۔۔؟ صحافی کا سوالسنیے شبلی فراز کا جواب
https://twitter.com/x/status/1876612435580502203 https://twitter.com/x/status/1876565430673744253 https://twitter.com/x/status/1876688605403591125
Last edited by a moderator: