عمران خان پر اڈیالہ میں 21 ماہ کا خرچہ 55 کروڑخرچ ہونے کاانکشاف

ikaa1h1h233.jpg

تحقیقاتی صحافی زاہد گشکوری نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار رکھنے، مقدمات بنانے اور ٹرائل پر مقروض قوم کے 55 کروڑ روپے جھونک دیئے گئے ہیں۔

زاہد گشکوری کے مطابق ی عمران خان لگ بھگ 520 دنوں سے جیل میں ہیں۔ اور ان کے خلاف 188 مقدمات فائل کیے گئے ہیں۔ جن میں 4 انویسٹی گیشنز اور انکوائریز نیب میں ہیں۔

عمران خان کے خلاف 12 انویسٹی گیشنز ایف آئی اے میں ہیں۔ جبکہ ملک بھر کے 70 پولیس اسٹیشنز میں 172 کریمینل مقدمات ہیں۔

عمران خان کے سیل کے ارد گرد 26 سیکیورٹی گارڈز تعینات ہیں۔ اس کے علاوہ 5 ایجنسی کے آپریٹرز جیل کے باہر تعینات ہیں جو سیکیورٹی معاملات دیکھ رہے ہیں۔سیکیورٹی اہلکاروں کو تنخواہوں پر ں5 کروڑ روپے کا خرچ آیا ہے جبکہ جبکہ عمران خان کے سیل کو ارد گرد سے بہتر بنانے کے لیے 2 کروڑ روپے کا خرچ آیا۔

صحافی امیر عباس کے مطابق عمران خان شاید دنیا کی سیاسی تاریخ کے واحد سیاسی قیدی ہیں جن پر ڈھائی سال میں 188 مقدمات درج کئے گئے جن میں 172 فوجداری مقدمات پاکستان کے 70 تھانوں میں درج کئے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جس ریاست نے عمران خان پر توشہ خانہ اور القادر جیسے مقدمات بنانے کا یہ جواز دیا کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا تھا تو کیا اسی ریاست نے 188 مقدمات درج کر کے اپنے عہدے کا غلط استعمال نہیں کیا؟
https://twitter.com/x/status/1877373273450885644
امیر عباس کا کہنا تھا کہ صرف انا، بغض اور انتقام پر 520 دنوں میں غریب ملک کے 55 کروڑ روپوں کو آگ لگا دینا، کیا بددیانتی کی بدترین مثال نہیں؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

سارا ملک ڈبونے کے مقابلے میں پھر بھی کافی سستا پرا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Nobody asked you or forced you to spend Poor Pakistani tax payors hard earned money on such illegal, unlawful shenanigans.
 
Back
Top