wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
سیانے کہتے ہیں ہر سوراخ میں انگلی نہیں کرنی چاہیئے کہیں سے سانپ بھی نکل آتا ہے
عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کے وکیل میاں داؤد کا امریکی شہریوں کو قتل کرنے کا ٹویٹ
رچرڈ گرینل نے ایف بی آئی اور ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی کو اپنے ٹویٹ میں ٹیگ کر دیا
https://twitter.com/x/status/1871982187798823195
یورپی یونین نے میاں داؤد کی ٹویٹ پر فوری ایکشن لے لیا
ہو سکتا ہے قانونی کارروائی بھی شروع ہو اور امید ہے اکاؤنٹ بھی سسپینڈ ہو گا

Last edited: