عمران خان پر قیامت جنرل باجوہ کی شہباز شریف کو آفر حامد میر کا انکشاف

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اللہ پاک قرآن کریم میں مومنوں کو حکم فرماتے ہیں

‏يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَوَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ
اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Freedom Liberation GIF by ARTEfr
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
قیامت صرف اللہ تعالیٰ لا سکتا ہے فوجی غدار جرنیلوں کی بس کی بات نہیں ۔
فوجی غدار نیازی جیسے فتنے کو لیکر آئے تھے۔پاشا، فیض اور باجوہ نہ ہوتا تو نیازی ایک سیٹ کے ساتھ بہترین سیاست کر رہا ہوتا۔ بیچارا نالائق ترین
 

Back
Top