Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان،علی امین گنڈاپور ،اعظم سواتی پر ایک اور مقدمہ2000سے2500نامعلوم کارکنان پردہشدگردی سمیت 12 دفعات شامل۔عمران خان نے جیل میں دی گئی سہولیات کا ناجائز استعمال کیا۔مظاہرین نے پولیس پر قتل کی نیت سے فائرنگ بھی کی۔
پولیس اہلکاروں نے درختوں کے پیچھے چھپ کر جان بچائی،مقدمہ متن
https://twitter.com/x/status/1843523014874583145
پولیس اہلکاروں نے درختوں کے پیچھے چھپ کر جان بچائی،مقدمہ متن
https://twitter.com/x/status/1843523014874583145