Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہم جیلوں میں پڑے سڑتے رہے، اور میاں صاحب ڈیل کر کے باہر بھاگ گئے۔
عمران خان پہلا آدمی ہے جو ڈیل نہیں کرا، اور اگر اس کی مثال تلاش کریں تو پہلے کوئی ہے نہیں۔ عمران خان نے خود کو پیش کر دیا، یہ جنگ کسی نے نہیں لڑنی، یہ جنگ میں نے لڑنی ہے۔ عمران خان چاہے تو ایک منٹ میں ڈیل ہو سکتی ہے، لیکن عمران خان کبھی ڈیل نہیں کرے گا۔جاوید ہاشمی
https://twitter.com/x/status/1881311745630953548