عمران خان کااڈیالہ جیل سے پیغام،بشریٰ بی بی کے بیان پر ردعمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے
ملک میں قانون کی حکمرانی ، آئین کی پاسداری اور انسانی حقوق معطل ہیں جس کی وجہ سے پوری قوم کا باہر نکل کر قربانی دینا نا گزیز ہو چکا ہے-

قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!!

سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں۔ جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا- ہماری حکومت کے خاتمے سے دو ہفتے پہلے او آئی سی وزرائے خارجہ کی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جو سعودی عرب کے بغیر ممکن ہی نہیں تھی- سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے-

بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے ۔ انھوں نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا- ہماری حکومت کے خلاف تمام سازشوں میں جنرل باجوہ کا ہاتھ تھا- میں نے اس وقت بھی چیف جسٹس اور جنرل طارق خان کے ذریعے سازش کی تحقیقات کروانے کی کوشش کی مگر جنرل باجوہ نے ایسا نہیں ہونے دیا اگر تب شفاف تحقیقات ہو جاتیں تو سچ کھل کر سامنے آ جاتا۔
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطورِ اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا- نواز شریف کے لیے مشرف دور میں کلثوم نواز بھی نکلی تھیں مگر اس نے ڈکٹیٹر ہوتے ہوئے بھی خاتون کو جیل میں نہیں ڈالا تھا مگر بشریٰ بی بی کو 9 ماہ جھوٹے مقدمات میں قید میں ڈالا گیا-

قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے-
انشاللہ فتح آپ کی ہو گی”

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
https://twitter.com/x/status/1859927636098818377 https://twitter.com/x/status/1859888896449851541

https://twitter.com/x/status/1859931025293623320
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی مسئلہ نہیں یار -- کوئی پریشان ہونے والی بات نہیں -- عمران خان کی سایفر والی تقریر اٹھا کر دیکھ لو -- کہیں اس نے امریکہ کا نام لیا ہو تو بتاؤ

اسی طرح بشری بی بی نے بھی سعودی عرب کا تو نام ہی نہیں لیا

اور اپنے ملک سے شریت ختم کرنا والے کئی ممالک ہیں - مثلا - ہندوستان - امریکہ برطانیہ آسٹریلیا اسرئیل برازیل ساوتھ افریکہ وغیرہ وغیرہ

سارے عمرانی حسب ضرورت کسی ایک ملک کو چوز کر لیں اور ایک دوسرے کی اس کا نام بتا کے کھپ مکاؤ
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
نادان دوست سے دانا دُشمن بھلا۔
اور پوری تحریک انصاف نادان دوستوں سے بھری ہوئی ہے۔
اگر بُشرا بی بی نے ۲۴ نومبر سے ہٹ کر بات کر بھی دی تھی تو نالائقی دیکھیں کہ رکارڈڈ پیغام کو ایڈٹ کرنے تک کی زہمت گوارا نہیں کی گئی۔

ہر شاخ پر اُلّو بیٹھا ہے۔۔۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نادان دوست سے دانا دُشمن بھلا۔
اور پوری تحریک انصاف نادان دوستوں سے بھری ہوئی ہے۔
اگر بُشرا بی بی نے ۲۴ نومبر سے ہٹ کر بات کر بھی دی تھی تو نالائقی دیکھیں کہ رکارڈڈ پیغام کو ایڈٹ کرنے تک کی زہمت گوارا نہیں کی گئی۔

ہر شاخ پر اُلّو بیٹھا ہے۔۔۔
جن میں سے دوچار تو الو کیا بلکہ الو کے پٹھے بھی ہیں
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
200.gif
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
اگر #پنکی_پورنی کا بیان درست ہے تو سوال یہ بنتا ہے کہ یہ بات جس کسی نے بھی کہی، اسے اچانک یہ احساس ہوا کہ #عمران_ٹھاکرے شریعت کا (مبینہ) ٹھیکیدار ہے؟ جب کہ وہ تو الیکشن سے پہلے ریاست مدینہ بنانے کے (جھوٹے) نعرے لگایا کرتا تھا۔ اگر کسی کو اس بات پر اعتراض ہوتا تو وہ باجوے کو تبھی فون کر کے کہہ دیتا کہ یہ کیا اٹھا کر لا رہے ہو؟
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Maryam Qatarundi has once again played the Punjab vs KPK card. This psychopath bitch needs to be caged before she creates hatred among different provinces.
 

Back
Top