News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
یار بھائی کیوں شریفوں زرداریوں کے مفادات کو بچانے کے لئے جھوٹ بولتے ہو؟؟؟کونسے آئین کی بالا دستی ، تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تو بہانہ بنا کر سپیکر سے قرارداد رد کرا دی پھر صدر سے اسمبلی توڑا دی - خود کہتا ہے امریکی سازش پر تحقیقات ہونی چاہئے اور پھر بغیر تحقیقات کے فیصلہ دے دیا سازش ہوئی - نواز حکومت کو صدر نے توڑ دیا ترانوے میں ، نواز نے حکومت چھوڑ دی اور اس کے بھد سپریم کورٹ چلا گیا کہ صدر نے غلط کیا - سپریم کورٹ نے حکومت بھال کر دی - یہی طریقہ تھا کہ آپ بھد میں سپریم کورٹ جاتے اور اگر آپ درست ہوتے تو آپ کی حکومت بھال ہو جاتی مگر آپ نے حکومت بچانے کے لئے آئین توڑا -
says the bastard who is still wanted in PTV attack case but enjoys immunity because he is a dikless President![]()
کاکا، تیری صدارت چار دن کی ہی ہے۔ پھر تیری قسمت میں بھی سر پر بوری ہی ہے
Khote, tell us is there an investigation on the issue of Cypher now!! If not how the case is conducted against IK!! Without investigations!!کونسے آئین کی بالا دستی ، تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تو بہانہ بنا کر سپیکر سے قرارداد رد کرا دی پھر صدر سے اسمبلی توڑا دی - خود کہتا ہے امریکی سازش پر تحقیقات ہونی چاہئے اور پھر بغیر تحقیقات کے فیصلہ دے دیا سازش ہوئی - نواز حکومت کو صدر نے توڑ دیا ترانوے میں ، نواز نے حکومت چھوڑ دی اور اس کے بھد سپریم کورٹ چلا گیا کہ صدر نے غلط کیا - سپریم کورٹ نے حکومت بھال کر دی - یہی طریقہ تھا کہ آپ بھد میں سپریم کورٹ جاتے اور اگر آپ درست ہوتے تو آپ کی حکومت بھال ہو جاتی مگر آپ نے حکومت بچانے کے لئے آئین توڑا -
پہلے تو بات کسی اور چیز کی ہو رہی ہے وہ ہے آئین کی بالادستی کی تو پہلا فاول خان نے کیا عدم اعتماد پر دوسرا آئین کو بندیال نے توڑ کر پنجاب گورنمنٹ توڑ کر خان کے حوالے کی اس میں باجوہ بھی ملوث تھا کہ خان کا منہ بند کرو لیکن خان نے اپنی ہی حکومت توڑ دی اگلے دو بار آئین پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ نے توڑے پہلے پنجاب میں الیکشن نہ کرا کر پھر نوے دن میں جنرل الیکشن نہ کرا کر - بات دونوں طرف کی کرنی چاہئے -Khote, tell us is there an investigation on the issue of Cypher now!! If not how the case is conducted against IK!! Without investigations!!
Here you go pea brain.
نواز کے پاس آپشن کیوں نہیں تھی - اس کے خلاف تو عدم اعتماد بھی پیش نہیں ہوئی تھی اور سپریم کورٹ نے اسے تازہ تازہ بحال کیا تھا - ضد پر وہ بھی اڑ سکتا تھا لیکن اس نے سوچا سپریم کورٹ نے بحال کر دیا پھر بھی فائدہ نہ ہوا - اب عوام کی عدالت جانا چاہئے - اسے اسٹیبلشمنٹ نے اگلا الیکشن ہر ا دیا حالانکے ایک فری فیئر الیکشن سے وہ با آسانی جیت سکتا تھی - اس نے پھر بھی صبر کیا اور صبر کا پھل یہ ملا کہ وہ اگلے الیکشن میں دو تہائی اکثریت لے گیا - یہ صبر تھا جس کی وجہ سے آج وہ چوتھی بار وزارت عظمیٰ کے دروازے پر کھڑا ہے - نواز نے دس دس سال صبر کیا خان بے صبرہ ڈیڑھ سال صبر نہ کر سکا - اگر کر لیتا تو مہنگائی کی وجہ سے نون لیگ کی مقبولیت کی وہی حالت ہوتی جو اب ہے - اسٹیبلشمنٹ سے نہ بگاڑتا تو وہ بھی اس کا راستہ نہ روکتے اور فری فیئر الیکشن ہونے دیتے - بے صبرے نے تتی تتی کھانے کی جلدی میں اپنی زبان جلا ڈالی -یار بھائی کیوں شریفوں زرداریوں کے مفادات کو بچانے کے لئے جھوٹ بولتے ہو؟؟؟
ترانوے میں جب صدر نے حکومت ختم کی تھی تو نوازشریف کے پاس گھر جانے کے علاوہ کوئی راستہ ہی نہیں تھا تو آپ کیسے کہہ رہے ہو کہ نواز نے حکومت چھوڑی؟؟؟ حکومت چھوڑی نہیں بلکہ نکال دیا گیا تھا
اور دوسرا بہانہ نہیں بنایا تھا سپیکر نے کیونکہ شہبازشریف نے خود اسمبلی میں بتایا کہ امریکہ نے دھمکی دی تھی سائفر میں، اور پھر اس دھمکی پر من وعن عمل ہوا، مطلب سپیکر ٹھیک تھا
اس سے پہلے آپ نے یہ فرمایا تھا جو کہ حقائق کے بالکل برعکس تھانواز کے پاس آپشن کیوں نہیں تھی - اس کے خلاف تو عدم اعتماد بھی پیش نہیں ہوئی تھی اور سپریم کورٹ نے اسے تازہ تازہ بحال کیا تھا - ضد پر وہ بھی اڑ سکتا تھا لیکن اس نے سوچا سپریم کورٹ نے بحال کر دیا پھر بھی فائدہ نہ ہوا - اب عوام کی عدالت جانا چاہئے - اسے اسٹیبلشمنٹ نے اگلا الیکشن ہر ا دیا حالانکے ایک فری فیئر الیکشن سے وہ با آسانی جیت سکتا تھی - اس نے پھر بھی صبر کیا اور صبر کا پھل یہ ملا کہ وہ اگلے الیکشن میں دو تہائی اکثریت لے گیا - یہ صبر تھا جس کی وجہ سے آج وہ چوتھی بار وزارت عظمیٰ کے دروازے پر کھڑا ہے - نواز نے دس دس سال صبر کیا خان بے صبرہ ڈیڑھ سال صبر نہ کر سکا - اگر کر لیتا تو مہنگائی کی وجہ سے نون لیگ کی مقبولیت کی وہی حالت ہوتی جو اب ہے - اسٹیبلشمنٹ سے نہ بگاڑتا تو وہ بھی اس کا راستہ نہ روکتے اور فری فیئر الیکشن ہونے دیتے - بے صبرے نے تتی تتی کھانے کی جلدی میں اپنی زبان جلا ڈالی -
جب صدر نے حکومت توڑی تھی اس کے بعد نواز کے پاسنواز حکومت کو صدر نے توڑ دیا ترانوے میں ، نواز نے حکومت چھوڑ دی اور اس کے بھد سپریم کورٹ چلا گیا کہ صدر نے غلط کیا - سپریم کورٹ نے حکومت بھال کر دی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|