four of the most respected persons of Pakistan across all society tried to warn us about Imran Khan,
Abdus Sattar Edhi
Dr. Israr Ahmad
Professor Ghamdi
Hakeem Saeed
But, Hameed Gul had a itch for Imran and so did many of his juniors

four of the most respected persons of Pakistan across all society tried to warn us about Imran Khan,
Abdus Sattar Edhi
Dr. Israr Ahmad
Professor Ghamdi
Hakeem Saeed
But, Hameed Gul had a itch for Imran and so did many of his juniors
جی ایچ کیو کے چکلے سے براہ راست رپورٹنگ۔After a freaking eternity of causing mayhem and chaos, with those wild allegations of some American conspiracy. After making dumbass youthees dance to that 'hum koi gholam hain' mantra.
Niazi finally rammed his American conspiracy mantra right up youthees' ass. Niazi, today, asked US to step in and intervene and influence the Pakistani authorities.
عمران خان کا امریکہ سے اثرورسوخ استعمال اور مداخلت کرنے کا مطالبہ
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے پاکستان کے 8 فروری کے الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے امریکہ اور امریکہ کے دوست ممالک سے پاکستان پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے اور "سدباب کرنے کے لئے کہنے" کی درخواست کر دی۔
اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے دوران اسد قیصر کے ساتھ موجود بیرسٹر سیف نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے امریکہ کے حوالے سے خاص طور پر پیغام دیا ہے کہ امریکا نے تمام الیکشن کو مانیٹر کیا، ساری دنیا نے مانیٹر کیا، دنیا کی تمام ایجنسیوں نے مانیٹر کیا لیکن امریکہ کی طرف سے جس قسم کا پیغام آیا ہے اس میں مزید وزن ڈالنا چاہئے۔ اس میں مزید سٹریس ہونا چاہئے کہ پاکستان کے اندر جو الیکشن میں دھاندلیاں ہوئی ہیں، جو بد انتظامی کا مظاہرہ کیا ہے، اس کی مذمت کرنا امریکہ کا فرض بنتا ہے، امریکہ نے یہ فرض پوری طرح سے ادا نہیں کیا۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ عمران خان کی طرف سے امریکہ کے لئے پیغام ہے کہ امریکہ کے لئے اس وقت موقع ہے کہ وہ اپنے ماضی کےکردار کو مزید صاف کرنے کے لئے, جمہوری بنانے کے لئے, کریڈیبل بنانے کے لئے پاکستان کے الیکشن میں ہونے والی دھاندلیوں پر نظر رکھے اور اس میں جو بھی لوگ ملوث ہیں ان سے یہ کہے، اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے کہ وہ اس کا سدباب کریں، کیونکہ یہ جمہوریت کے نام پر جمہوریت سے دھوکا ہے۔ امریکہ جو جمہوریت کا پوری دنیا میں چیمپئین بنتا ہے اور جمہوریت کے استحام کے دعوے کرتا ہے، یہ اس کی ذمہ داری ہے کہ وہ پاکستان میں الیکشن کی شفافیت پر آواز اٹھائیں۔یہ عمران خان کی طرف سے پیغام تھا اور میں امریکہ اور اس کے جو دیگر اتحادی ممالک ہیں جو پاکستان کے معاملات میں ہمیشہ بیان بازی کرتے ہیں، میں ان تک یہ پیغام پہنچانا چاہتا ہوں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|