Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی منتیں کر رہے ہیں کہ آپ بنی گالا چلے جائیں۔ عمران خان کو کبھی سیاسی خودکشی نہیں کرنی چاہیئے ، جیل سے وکٹری کا نشان بنا کر باہر نکلیں گے تو اسکا impact ہی کوئی اور ہوگاٹرمپ اور اسکی پوری رجیم پاکستان کی داخلی ریاست کے بارے میں سخت موقف رکھتے ہیں۔ امریکہ کے نامزد وزیرخارجہ کو ٹرمپ نے بلا۔کر کہا ہے کہ عمران خان کے بارے میں معلومات دو کہ انکے ساتھ کیا ہو رہا ہےیہ لوگ انٹرنیٹ برباد کر رہے ہیں اسکے بھی اثرات ہونگے۔ اپنی جھوٹی اناوں کے غلام اس ملک کو بڑی محنت سے تباہ کر رہے ہیں اور کوئی روکنے والا ہی نہیں۔دہشت گردی میں ہمارے قیمتی جوان شہید ہو رہے ہیں انکے پیچھے پڑنے کی بجائے پی ٹی آئی کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں
https://twitter.com/x/status/1871561740250452058
اب تو ایسا لگنے شروع ہو گیا ہے کہ یہ اسٹبلشمنٹ پاکستانی عوام سے نفرت کرتی ہے
اتنی گھٹن، اتنی بے حسی کم از کم اس مُلک کو مُلک تو رہنے دو
https://twitter.com/x/status/1871966588796322072