عمران خان کا جنرل فیض کی گرفتاری اورممکنہ کورٹ مارشل پر ردعمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا جنرل فیض کی گرفتاری پر ردعمل

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ ہے، اگر جنرل فیض کی گرفتاری کا تعلق 9 مئی سے ہے تو یہ بہت اچھا موقع ہے اسکے لئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عمران خان
https://twitter.com/x/status/1823334809386598506
جنرل فیض سے ہمارا کوئی سیاسی تعلق نہیں تھا، جنرل باجوہ نے نواز شریف سے ڈیل کرکے جنرل فیض کو تبدیل کیا تھا، عمران خان

جس نے نو مئی کے دن غیر قانونی گرفتاری کا حکم دیا وہی نو مئی کا سازشی ہے۔اور جنرل فیض کا معاملہ ادارے کا اندرونی معاملہ ہے۔اگر اسکو نو مئی سے جوڑا جاتا ہے تو اچھا ہے چیزیں کھل کر سامنے ائیں گی اور جوڈیشل کمیشن بھی بنے گا تاکہ حقائق کا پتہ چلے۔عمران خان
https://twitter.com/x/status/1823333498381365288 https://twitter.com/x/status/1823285207598039067 https://twitter.com/x/status/1823284105481777464 https://twitter.com/x/status/1823284105481777464 https://twitter.com/x/status/1823502307159343560 https://twitter.com/x/status/1823384680646795522
 
Last edited by a moderator:

xshadow

Minister (2k+ posts)
فل وقت تو یہی لگ رہا ہے کہ فیض حمید نہ بک رہا ہے اور نہ ہی ڈر رہا ہے کیونکہ میجر عادل کے مطابق فیص حمید کے پاس باجوہ سمیت کئی جرنیلوں کی ویڈیوز ہیں۔ ویڈیوز کے علاہ بھی فیض حمید جیسے شاطر شخص جو ڈی جی بھی رہ چکا ہو ملک کی سب سے خطرناک ایجنسی کا اس پر ہاتھ ڈالنا اتنا آسان نہیں ہے۔ موجودہ حالات میں ایسا بھی ممکن ہے کہ فیض حمید ایک دو کو خاموشی سے لمبی نیند سلا دے کیونکہ ایسا کرنے سے ایک تو اسکے اپنے اوپر سے دباو اتر جائیگا اور ساتھ ہی عوام میں اسکی مقبولیت بڑھ جائیگی کہ کوئی تو آیا جس نے بپھرے سانڈ کو قابو کرنے کی کوشش کی۔

عمران خان جیسے بندے کو لٹکانے کے قربانی بھی بڑی چاہیے جسکے لیے سابق ڈی جی تو کم از کم ہونا چاہیے۔ اگر تو فیض حمید بک گیا ہے تو اسے وعدہ معاف گواہ بنا کر کوئی بیان لیا جائیگا اور جیسے پہلے ہر بیان میں لاتعداد جھوٹ ہونے کی وجہ سے بیانیہ نہیں بن سکا اسی طرح یہ بیانیہ بھی نہیں چل سکے گا۔ بلکہ کہا جائے کہ اسٹیبلشمنٹ کا صحیع بیانیہ یعنی سچ بھی لوگ نہیں خریدیں گے تو یہ بھی غلط نہیں ہوگا۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Imran Khan is in trouble!
During the search, a map of the secret tunnels under the Adiala Jail was found in Faiz Hameed's pocket. Special materials were being delivered to Imran Khan through these tunnels.
😂 🤣
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan is in trouble!
During the search, a map of the secret tunnels under the Adiala Jail was found in Faiz Hameed's pocket. Special materials were being delivered to Imran Khan through these tunnels.
😂 🤣



اے تے فیر حاجی کرولوس عثمان دے سیٹ دا سین پارٹ ہو گیا
 

Back
Top