عمران خان کا جیل سے عوام کے نام پیغام

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جیل سے عمران خان کا اپنے خاندانی ذرائع سے عوام کیلئے پیغام:

جب پانچ اگست کو مجھے اٹک جیل میں قید کیا گیا تھا تو پہلے چند روز میرے لئے خاصے مشکل تھے۔ سونے کیلئے میرے پاس بستر نہیں تھا اور مجھے فرش پہ لیٹنا پڑتا تھا جہاں دن کے وقت کیڑے مکوڑے اور رات کو مچھر ہوتے تھے۔ لیکن اب میں اس میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں۔

آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں آج روحانی، ذہنی اور جسمانی طور پر پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوں کیونکہ جیل کی تنہائی میں مجھے قرآنِ پاک کا بغور مطالعہ کرنے کا موقع ملا جس نے میرے ایمان کو مزید مستحکم کیا۔ اور قرانِ پاک کے ساتھ ساتھ میں دیگر کتب کا مطالعہ بھی کررہا ہوں اور اپنی سیاسی زندگی کے گذشتہ چند سالوں کے واقعات پہ غور بھی کررہا ہوں۔

یہ لوگ مجھے جس جیل میں بھی رکھیں، جیسے حالات میں بھی رکھیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے اور نہ ہی میرے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں سے پریشان ہونا ہے۔ میں عوام کے حقِ حاکمیت اور آئینِ پاکستان کی بنیادی ترین شرط، صاف شفاف الیکشن، کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ جو لوگ مجھے کہ رہے ہیں کہ آپ ملک چھوڑ کر چلے جائیں انکو میراایک ہی جواب ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کیساتھ ہے اور میں اپنی دھرتی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤں گا۔

جہاں تک سائفر مقدمے کا تعلق ہے، یہ مقدمہ سابق آرمی چیف جرنیل باجوہ، ڈونلڈ لو کو بچانے کیلئے گھڑا گیا ہے۔ ملک کا منتخب وزیراعظم تو میں تھا، جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر غداری تو میرے ساتھ کی گئی اور آج مجھ پہ مقدمہ اسلئے قائم کیا گیا کہ میں نے پاکستانی عوام کو، جو کہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں، اس غداری کی خبر دی۔

مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔

آخر میں, آپ نے ہمت نہیں ہارنی۔ آپ ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔ یہ آزمائش کا وقت ختم ہو کر رہے گا کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "ہر مشکل کیساتھ آسانی ہے"۔ آپ ہر فورم پہ اس غیر منتخب حکمران ٹولے اور انکے سہولتکاروں کیخلاف آواز اُٹھاتے رہیں اور ملک میں صاف شفاف الیکشن کا مطالبہ کرتے رہیں۔

میں پیشنگوئی کررہا ہوں کہ جس دن بھی الیکشن ہوا، انشاءاللہ پاکستانی عوام کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور تحریکِ انصاف کو ووٹ ڈال کر لندن پلان والوں کو شکست دیں گے۔ یہ لوگ جتنی مرضی دھاندلی کرلیں، انکا مقدر صرف اور صرف شکست ہے۔

پاکستان زندہ باد


https://twitter.com/x/status/1712417243672305918
 
Last edited:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
آج کے عمران خان میں اور اُس عمران خان میں جسے پانچ اگست کے روز قید کیا گیا تھا، زمین آسمان کا فرق ہے۔

مجھے اگر کسی چیز کی تکلیف ہے تو اُن کارکنان، خصوصاً خواتین کارکنان، کی اسیری کی تکلیف ہے جنہیں طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا چند افراد نے اپنی انا کی تسکین کیلئے کئی ماہ سے قید کیا ہوا ہے۔ میری عدلیہ سے اپیل ہے کہ ہمارے کارکنان کو رہائی دلائی جائے ۔​

https://twitter.com/x/status/1712417243672305918
 
Last edited:

Bubblemoon

Voter (50+ posts)
قوم کو اِب فیصلہ کرنا ہو گا یہ ہم کو اِتنا ڈرا رہے ہے کہ ہم ڈر کر گھروں میں بیٹھ جاۓ ۔اور یہ ہم کو اور ہماری آنے والی نسل کو غلامرکھ سکے۔ نیوٹرل کیا حال کر دیا ہے میرے وطن کا الیکش نئیں کرونا کہ خان نہ جیت جاۓ ۔ملک میں کوئی ائین اور
 

Raza888

MPA (400+ posts)
Aur ager in kanjarun ne election hi na kerwae ya pti ko kisi case main phansa ker election se hi baher ker diya to?
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Needless to say that his life is in grave danger. Time to flood the streets is now. Will never be able to forgive ourselves if god forbid something bad happens to this courageous son of the soil.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
This message is a slap on the corrupt political parties & the MF fascist pig Asim Munir and his ilks.
Stay strong Khan Sahab, Insha Allah, this shall pass too.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے بھی چند غداروں زانیوں شرابیوں حرامیوں کنجروں مثلیوں میراثیوں چوڑوں نے مجیب کا راستہ روکنے کی غیر آئینی غیر قانونی ناپاک سازش کرکے ملک توڑنے کی غداری کی ان حرام زادوں سور کے بچوں غداروں خنزیروں کنجروں نے بنگالی عورتوں کی عزت لوٹی بچیوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی کی اور مجیب کا راستہ روکنے کی حرامئ پن میں ان کنجروں غداروں نے ملک بھی توڑ دیا انڈیا سے شرمناک زلت ناک عبرتناک شکست بھی کھائی ان سے اپنی پتلونیں بھی اتروائیں زلیل بھی ہوئے مار بھی کھائی اور ہتھیار بھی پھینکنے اور ملک بھی توڑا اور پھر ترانوے ہزار جنگی قیدی بھی بنے اب کسی حرام زادے کو پھر کھرک ہوئی ہے غداری کی اور کسی کا راستہ روک کر اپنی ماں کے یار کو کرپشن کے لئے لاکر دوبارہ لوٹ مار کرکے ملک توڑ نے کی کھرک
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
This message is a slap on the corrupt political parties & the MF fascist pig Asim Munir and his ilks.
Stay strong Khan Sahab, Insha Allah, this shall pass too.
Needless to say that his life is in grave danger. Time to flood the streets is now. Will never be able to forgive ourselves if god forbid something bad happens to this courageous son of the soil.
Stay strong Khan sahab. May Allah Give you Success against napaak paleed fouj.
Neutrals are busy changing their diapers after this message ..
I too believe the same. Morality and Elections are the PTI's best weapon.

آوے بیوقوفو یہ فیک بیان بازی اس لئے تمہیں سنائی گئی ہے کہ تم عمران خان کی جیل میں اصل حالت جان کر باندر قلا نہ کھیلنا شروع کر دو
بلکل ان باتوں پر اعتماد نہ کرنا - یہ مستری منیر کی چال ھے تم احمقوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
آوے بیوقوفو یہ فیک بیان بازی اس لئے تمہیں سنائی گئی ہے کہ تم عمران خان کی جیل میں اصل حالت جان کر باندر قلا نہ کھیلنا شروع کر دو
بلکل ان باتوں پر اعتماد نہ کرنا - یہ مستری منیر کی چال ھے تم احمقوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے
Oye baandar tayra bhgoora peo suna hay Asim kay jootay chaat kar aa traha hay.
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
آوے بیوقوفو یہ فیک بیان بازی اس لئے تمہیں سنائی گئی ہے کہ تم عمران خان کی جیل میں اصل حالت جان کر باندر قلا نہ کھیلنا شروع کر دو
بلکل ان باتوں پر اعتماد نہ کرنا - یہ مستری منیر کی چال ھے تم احمقوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے
F8PO11XWAAA2DOK
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Love you Khan saab Love you.

Ever since he has been arrested this thought has been in my mind, I never said it earlier because people would just say this is some kind of excuse.

But I think this is also a relief from Allah. Just hear me out. In the last 10 to 13 years from the moment he wakes up to the moment he goes to sleep, he is surrounded in a sea of people, this issue that issue, this problem that problem. For someone like me who adores his privacy and alone time, this sounds like an absolute nightmare.

Allah in his infinite wisdom has given Khan a break, some downtime, quite time, solitude to sit back and reflect about things he didn't have time for previously, his past, mistakes he made, what he could have done differently and how to proceed in the future.

Being imprisoned his shitty conditions and poor diet might take a toll on him physically but I think mentality he will come 1000 times stronger, wiser and even more mature when he comes out.

And I can't wait for the day. Aside from a huge country wide celebration the fear in the enemies of the enemies will be worth the price of admission.
 

Back
Top