Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا خط صرف عاصم منیر کے نام نہیں ساری فوج کے نام ہے
"عمران خان نے یہ خط صرف آرمی چیف کو نہیں لکھا بلکہ پوری فوج کو لکھا ہے، پاکستان کی عدلیہ، میڈیا ٹائیکونز، وکلاء بارز ایسوسی ایشنز،بیوروکریٹس، عوام کو لکھا ہے، اس خط میں عمران خان کی پوزیشن یہ ہے کہ اس وقت ملک کی فیصلہ سازی اور طاقت کا محور موجودہ آرمی چیف ہیں"۔ معید پیرزادہ
عمران خان نے پوری دنیا کو بتایا کہ عاصم منیر ہی ہر فیصلے کر رہا ہے، عدلیہ معیشت سے لے کر ہر چیز کا فیصلہ عاصم منیر ہی کرتا ہے اور آج ملک کی اس حالت کا ذمہ دار بھی عاصم منیر ہی ہے
https://twitter.com/x/status/1886615878755664054 https://twitter.com/x/status/1886494244397047965 https://twitter.com/x/status/1886513484269281665
Last edited by a moderator: