عمران خان کا خوف ،حکومت کی مدت بڑھانے کا فیصلہ؟ سہیل وڑائچ

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

پشتون روایات میں ھے، کہ سخت ترین زبانی کلامی جھگڑے میں بھی اسلحے کو نہیں نکالتے
نکلالا جائے، تو پھر لازمی فائر کرنا ھی پڑے گا،،،اور
حریف کے سامنے اسلحہ پھینکنا،حریف کو اپنی بیوی حوالے کرنا،،یا پھر شلوار اُتارنے کے برابر ہے، لیکن
۔1971 کی جنگ میں ہمارے وطن کے سجیلے جوان 90،000 سے ذیادہ بندوقیں دشمن کے سامنے پھینک چکے ہیں
گویا اپنی بیوی کو حوالے کرنے، یا شلوار اُتارنے کی ناقابلِ بیان بے غیرتی دکھا چکے ہیں، اور

پھر بھی یہ قبیلہ بضد ہے کہ ہماری جاہ وجلال کے ترانے گائے جائیں

 
Last edited:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
میں جاننا چاہتا ہوں کہ سیاست ڈاٹ پی کے کا کون سا ممبر ہے جس کے پاس اتنا فری ٹائم ہے کہ وہ اس جھوٹے کو سننے کی ہمت رکھتا ہے
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے الفاظ کو اپنے محنی پہنا دو کب اس نے کہا ہے ڈر سے
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Who cares about the economy dude?
We have been living on foreign aid for decades. This time, we have found new masters at our North East.

ڈنڈا رہے باقی
بھاڑ میں گیا ساقی
There never was a plan for an independent state. They are only interested in who gets the lion's share out of the aid & who is considered as the ultimate pimp of the nation/country?

That is why they assert themselves here as the most rooted in command, so that whoever comes to buy Pakistan, should talk to them, alone for the deal.
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
میں جاننا چاہتا ہوں کہ سیاست ڈاٹ پی کے کا کون سا ممبر ہے جس کے پاس اتنا فری ٹائم ہے کہ وہ اس جھوٹے کو سننے کی ہمت رکھتا ہے
اب اگر بات ہمّت کی ہے تو ۔۔۔۔۔
اہم اہم ۔۔۔۔۔ میں نے پورا انٹرویو سُن لیا ہے
💪😒😎