Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف اور شہباز شریف عمران خان سے خوفزدہ ہیں ۔انکے چہروں پپہ خوف ہے،انکے ذہنوں میں فارم45 کی لاش دفن ہے جس دن یہ لاش باہر نکلی انکی سیاست ہمیشہ کے لئیے ختم ہو جائے گی،یہ نظام ذیادہ دیر تک نہیں چل سکتا نوازشریف اور شہباز شریف نے فوج کے پیچھے پناہ لی ہوئی ہے۔
یہ سوچ رہے تھے عمران خان رو پڑے گا اور باہر نکلنے کی کوشش کرے گا انھوں نے کیا کیا کیس نہیں بنائے اس پر لیکن وہ پھر بھی نہیں جھکا ۔
https://twitter.com/x/status/1908244584674586758
شہباز شریف 190 ملین پاؤنڈ سے دانش یونیورسٹی بنانے چلا ہے، اس پر 420، 471، 472 کا کیس ہوجانا ہے،
https://twitter.com/x/status/1908436327550304639