عمران خان کا متبادل شیخ مجیب الرحمان جیسا؟حبیب اکرم

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کون کہتا ہے شیخ مجیب غلط آدمی تھا - اس کی سیٹیں ایک سو ساٹھ تھیں اور بھٹو کی صرف اسی - حکومت اس کا حق تھا جو فوج اور بھٹو نے اسے نہیں دیا تو ملک ٹوٹ گیا - وہ کبھی پاکستان مخالف نہیں تھا مگر اتنی بڑی زیادتی پر بنگالی کیسے چپ کر سکتے تھے - کبھی مجیب کی تقریریں سنو وہ سچا آدمی تھا ہماری فوج اور بھٹو نے گند مارا
 

desan

President (40k+ posts)
F3Gs_kUXoA8HWh4


https://twitter.com/x/status/1717937912946286765
 

Back
Top