عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے۔نگران وزیراعظم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے’’عمران خان بمقابلہ ریاست‘‘ کا نیا تار چھیڑ دیا۔۔!!

عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نوازشریف سے متعلق فیصلہ عدالتوں نے کرنا ہے، ان کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

کیا اس وقت پاکستان میں ملٹری ٹیک اوور ہوا ہے؟، کیا آئین معطل ہے؟، عدالتیں کام کر رہی ہیں، بنیادی حقوق موجود ہیں، آپ سویلین نگران حکومت کا فوجی حکومت سے موازنہ کریں گے تو یہ زیادتی ہو گی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

تحریک انصاف کےخلاف کارروائی کا ضیا کے زمانے میں پیپلز پارٹی کے خلاف ہونے والی کارروائی یا مشرف کے زمانے میں ن لیگ کے خلاف ہونے والی کارروائی سے موازنہ کرنا بیہودہ تجزیہ اور غلط بات ہو گی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

پاکستان کی موجودہ صورتحال میں لگ رہا ہے عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں بلکہ ریاست سے ہے، الیکشن کے دوران تحریک انصاف کے ساتھ سختی نہیں برتی جائے گی،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا بی بی سی کو انٹرویو

عدالتوں سے ریلیف نہ ملنے پر چیئرمین پی ٹی آئی کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، انوار الحق کاکڑ

چیئرمین پی ٹی آئی کے معاملے پر قانون اپنا راستہ خود اختیار کرے گا، انوار الحق کاکڑ
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Ye acting PM ha ya PDM Ka interpreter, certainly ye new instructions London sy laya ha ta k issi KO base bna KR nawazu apni election campaign krye.....
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران کا مقابلہ نہ تو اس کرائے کی مرسنری فوج سے ہے اور نہ ہی اس ریاست سے
عمران کا مقابلہ اس بدقست ریاست کے اس کرپٹ اور گلے سڑے نظام سے ہے جسکی پیداوار تم جیسے ٹٹ پونجیے اور تم جیسے دوسرے ڈاکو ہیں . اس بات کو اپنے پلّے باندھ لو
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Imagine weeks left before election and no one is running election campaign, PTI is not allowed to run campaign. Then they act like nothing is happening
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
This SOB is the establishment's tout and wasting taxpayer's money on a world tour.

F7M1x7gXkAAlaWv
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کےخلاف کارروائی کا ضیا کے زمانے میں پیپلز پارٹی کے خلاف ہونے والی کارروائی یا مشرف کے زمانے میں ن لیگ کے خلاف ہونے والی کارروائی سے موازنہ کرنا بیہودہ تجزیہ اور غلط بات ہو گی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
i agree no MATCH...PTI facing much more than those