عمران خان کا نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Wish those hybrid regime guys (estab) hadn’t done one sided elections last time and we could have seen this great competition

I hope we still see all these big names competing with each other, khan sb gets some sanity and apologises for his years of campaigns based on lies, and we see all parties in elections
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
PTI ( K ) is coming soon —- Spartacus

Long time ago what was expected, will be soon talk of the town ;)

https://twitter.com/x/status/1122803803730923520
لاہور کے جلسے کے بعد اور پاکستان کی سابقہ ہسٹری کو دیکھتے ہوئے کچھ پیشنگوئیاں بہت آسان تھی ۔ فوج پی ٹی آئی میں اپنے بندے ڈالے گی ، عمران خان کے خلاف سازش ہوگی ۔ پی ٹی آئی کو دو تین حصوں میں توڑا جائے گا
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
Spartacus= Manzoor wasaan of siasatpk..
لاہور کے جلسے کے بعد اور پاکستان کی سابقہ ہسٹری کو دیکھتے ہوئے کچھ پیشنگوئیاں بہت آسان تھی ۔ فوج پی ٹی آئی میں اپنے بندے ڈالے گی ، عمران خان کے خلاف سازش ہوگی ۔ پی ٹی آئی کو دو تین حصوں میں توڑا جائے گا
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
PTI Khatak - Symbol Teeli

burning-match-stick-illustration.jpg
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے پی ٹی آئی (خٹک) تو کیا پی ٹی آئی (عاصم مستری) بھی بن جائے، انکے گھر کے لوگ بھی انہیں ووٹ نہیں دیں گے ۔

یہ پوسٹ سنبھال کے رکھ لو، یہ پرویز خٹک اپنی سیٹ بھی ہاریگا۔۔ کے-پی کے لوگ ویسے بھی فوجیوں پہ غصہ تھے اب تو مزید نفرت ہو گئی ہے۔۔
 

Back
Top