Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
دوران اقتدار نواز نے ہمیشہ اداروں کو اپنی حد میں رکھنے کی کوشش کی - جب پہلی بار وہ اداروں کی مدد کے ساتھ آیا تب بھی اس نے کہا میں ڈکٹیشن نہیں لونگا اور ایک آرمی چیف کو فارغ کیا - دوسری اور تیسری بار تو وہ فوج کی مدد سے آیا ہی نہیں مگر اس کا رویہ ہمیشہ ذمے دار وزیر اعظم کا تھا - اقتدار سے نکل کر بھی فوری طور پر خان کی طرح آگ نکالنی نہیں شروع کر دی - فوجی قیادت کا نام لے کر اس نے بیان بازی اقتدار سے نکالے جانے کے چار سال بھد کی - خان کے اتنے غیر ذمے دارانہ بیانات کے بھد کون اسے وزیر اعظم بنائے گا بلکے اب تو نا اہلی بھی بظاھر یقینی لگ رہی ہے -آپ کے نواز شریف سے سخت نظریاتی اختلاف کے باوجود وہ عمران خان سے کہیں زیادہ بہادر تھا۔ ۹۰ کی دہائی میں جب کوئی آرمی چیف اس کیساتھ پین یکی کرتا تھا تو اسے فارغ کر کے اسکی جگہ کسی اور کو لے آتا تھا۔ عمران خان تو اپنے آرمی چیف کے ہی تھلے لگا رہا ۳ سال یہ جانتے ہوئے بھی کہ ساری سازش کا ماسٹر مائنڈ وہی ہے