عمران خان کوئی سیاسی شخصیت نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے: شہنشاہ حسین نقوی

Nice2MU

President (40k+ posts)
وہ تو ٹھیک ہیں لیکن اس گولو مزاحیہ سے اینکر کے پاس اتنے بڑے لوگ آ کیسے جاتے ہیں۔

علامہ کی باتیں ہر ذی شعور بند کے دل کی آواز ہے لیکن اگر اللہ تعالیٰ نے پٹواریوں ، باورویں فیل اور باقی کمپنی کو شعور ہی نہیں دیا تھا ہم کیا کرے۔
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Nadir Ali is also going down the drain by interviewing these mullahs so regularly.
 

Back
Top