مولانا فضل الرحمان کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو
عمران خان کونسا فرشتہ ہے کہ اس کے ساتھ رعایت برتی جائے، فضل الرحمان
ذوالفقار علی بھٹو کو کوئی رعایت نہیں دی گئی، مولانا فضل الرحمان
نواز شریف نے جیل کاٹی، ان کے پورے خاندان کو جیل میں ڈال دیا گیا، فضل الرحمان
نواز شریف کو پاکستان آکر سیاست کرنی چاہیے، مولانا فضل الرحمان
عمران خان کو سازش کے تحت اقتدار میں لایا گیا تھا، مولانا فضل الرحمان
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، فضل الرحمان
عمران خان تباہ حال معیشت دے کر گئے، مولانا فضل الرحمان
عمران خان نے اپنے دور میں تمام اداروں کو تباہ کردیا، مولانا فضل الرحمان
ملک کا سب سے بڑا مسئلہ تباہ حال معیشت کو سنوارنا ہے، مولانا فضل الرحمان
انتخابی اصلاحات میں کتنا وقت لگتا ہے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، فضل الرحمان
طےشدہ رائے ہے کچھ شعبوں میں اصلاحات کے بعد انتخابات کرائے جائیں، فضل الرحمان