Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جو چیز اسٹبلشمنٹ کے حق میں نہیں جا رہی وہ عمران خان کو جیل میں رکھنا ہے کتنا عرصہ اور رکھ لیں کیا جیل میں رکھنے سے آپ عوام کو عمران خان سے دور کر لیں گے ؟کل الیکشن کروائیں اور نتائج دیکھ لیں، عمران خان کو تین سال جیل میں رکھنے کے بعد کیا یہ عمران خان کے ووٹرز کو کم کر پائیں گے ؟
https://twitter.com/x/status/1910505853645398390
عمران خان جب جیل سے باہر بھی تھے تو اس وقت بھی پی ٹی آئی میں تنظیمی مسائل رہتے تھے مگر آج تک نہ تو کوئ لیڈر عمران خان کے مدمقابل آسکااور نہ ہی پی ٹی آئی حقیقی بنائی جا سکی۔ اب بھی پی ٹی آئی کے اندرخان کو چیلنج کرنے والاکوئ نہیں ۔جتنے بھی گروپ ہیں انہوں نے کبھی عمران خان پر سوال نہیں اٹھایا۔مظہر عباس
https://twitter.com/x/status/1910393183265345838
عمران خان جیل میں ہے اور پارٹی لیڈرز ایک دوسرے کے خلاف بیان دے رہے ہیں۔اس سے زیادہ بدقسمتی کی بات نہیں ہوسکتی کہ عمران خان جیل میں ہے اور انہیں سلمان اکرم راجہ کے بیانات کی پڑی ہے۔
اس دھڑے بندی کی وجہ سے خان کی رہائ کے لئے تحریک نہیں چل پارہی۔ مظہر عباس پی ٹی آئی لیڈر شپ کو شرم دلاتے ہوے
https://twitter.com/x/status/1910395148577759628 https://twitter.com/x/status/1910502349837058410

Last edited by a moderator: