عمران خان کو اڈیالہ جیل میں عید کا سامان پہنچا دیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1906301117216022951
سابق وزیراعظم عمران خان بھی اڈیالہ جیل میں عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور انہیں ضروری سامان پہنچا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عید کے لیے عمران خان چار جوڑے نئے کپڑے، جوتے اور ویسٹ کوٹ بھیجے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے کپڑے اسلم شاہ نامی شخص لے کر جیل پہنچے، جہاں یہ سامان جیل انتظامیہ کے حوالے کیا جائے گا۔

 

Milkyway

Senator (1k+ posts)

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں عید کا سامان پہنچا دیا گیا

GnN269EagAAGwA8
 

Back
Top