Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
میں نواز شریف کی مجبوری سمجھتا ہوں کہ وہ گذشتہ کئی برس سے لب کشائی نہیں کر رہے کہ ریاستی مفاد ان کی خاموشی میں ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ آج اگر وہ نہیں بولتے تو اس میں ریاست کا نقصان ہے۔ عمران خان کو تمام اداروں سے سہولت کاری مل رہی ہے۔ میاں جاوید
21 اکتوبر کو انہوں نے جلسہ کیا، پھر خاموش رہے، الیکشن مہم بھی اس طرح نہیں چلائی جیسے چلنی چاہیے تھی۔ نواز شریف کو بتانا ہوگا کہ کس طرح انہیں ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت انگیج رکھا گیا۔ کون ان کے جلسے ملتوی کرواتا رہا۔ کون غلط مشورے دیتا رہا۔ میاں جاوید لطیف کا مطالبہ
شاہد خاقان عباسی کے تحفظات درست ہیں۔ آج اگر بجلی مہنگی ہو رہی ہے تو مجھے اندیشہ ہے، میں خوفزدہ ہوں کہ پاکستان میں انتشار پھیلانے والے، قوم کو تقسیم در تقسیم کرنے والوں کو موقع غنیمت نہ مل جائے۔ نہ ہم نے ماضی سے سبق سیکھا، نہ مستقبل کی پلاننگ کی۔ میاں جاوید لطیف
https://twitter.com/x/status/1809716757902537186
https://twitter.com/x/status/1809714891504164898
https://twitter.com/x/status/1809710136359022863 https://twitter.com/x/status/1810218273855717737

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/KDp5EkI.jpeg
Last edited by a moderator: