عمران خان کو دوبارہ لانے کیلئے سہولت کاری ہو رہی ہے: جاوید لطیف

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تمام میڈیا پچھلے تین سال سے ایک بھگوڑے کو بھگانے اور واپس لانے کو میڈیا اور جرنیل دوڑ رہے ہیں جبکہ عوام تھوکتی بھی نہیں اس بھگوڑے پر تو کیسے اسے واپس لائیں اور حکمران بنا دیں نہ تو عوام نوازے بھگوڑے چور کو قبول کر رہی ہے نہ اس کی بڈھی گھوڑی لال لگام کو کیونکہ ان کے پاس نہ تو کوئ کردار ہے نہ عقل سوائے حرام مال کے زور پر وہی گھسا پٹا دوڑ جانا اور واپس آنا اتنا پٹ چکا ہے کہ آج کا پڑھے لکھے نوجوان کے حلق سے یہ کھوتے نیچے نہیں اتر رہے تو کیا کیا جائے اس بے شرم کا جو انہی لندن فلیٹس میں بیٹھا ہے جس کا کوئ جواب نہیں کس پیسے سے کب خریدے
 

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 

Back
Top