News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
نظام انصاف، الیکشن کمیشن اور پولیس وہ 3 بنیادی ادارے ہیں جو عمران خان کا راستہ روکتے روکتے پچک گئے ہیں ورنہ عملی طور پر ہر سرکاری ادارے نے اس کام میں حصہ ڈالا ہے، الیکشن کی کوریج کے دوران مجھے یہاں تک پتا چلا کہ محکمہ جنگلات، محکمہ تحفظ جنگلی حیات اور محکمہ صنعت و تجارت نے بھی پی ٹی آئی کو سبق سکھانے کیلئے اپنا کردار ادا کیا ہے۔۔۔ حالت یہ ہے کہ پاکستان کے ہرطاقتور نے عمران خان کو غلط قرار دیا اور 8 فروری کو پاکستان کے بے کس لوگوں نے عمران خان کے ٹھیک ہونے کا اعلان کر دیا، عوام کی نظر میں قیدی ہی آزادی کا نقیب ٹھہرا اور جو کھلے پھرتے تھے حکومت کے پنجرے میں قید ہو گئے- حبیب اکرم
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/4NjS9z1/7.png
Last edited: