عمران خان کو رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
well done Amer Farooq for your services to these thug generals. After ZAB judicial execution, you ensured that judiciary again offered its services to finish off another popular leader. hope to see you along with these thugs to be made a horrible example for playing with the future of this country.
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری کا معاملہ۔ سماعت شروع

ہمارے پاس ویڈیو ہیں، عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا گیا، خواجہ حارث

مجھے میڈیا کے ذریعے عمران خان کی گرفتاری کا پتا چلا، آئی جی اسلام آباد پولیس

عمران خان کی زخمی ٹانگ پر تشدد کیا گیا،وہ اس وقت زخمی ہیں، بیان حلفی دینے کو تیار ہوں، بیرسٹر گوہر

عمران خان کو سر پر راڈ مارا گیا، بیان حلفی دینے کو تیار ہوں، بیرسٹر گوہر

عمران خان کو گھسیٹ کر لے جایا گیا، شیشے توڑ کر گالیاں دی گئیں،
عمران خان زخمی ہیں،
بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی عدالت کے اندر پہلی بار شیم شیم کے نعرے،
بہت دیر نعرے لگتے رہے

عمران خان کو یہاں لانے کا حکم دیا جائے، نعیم حیدر پنجھوتہ ایڈووکیٹ

میں نے عمران خان کو کہا کہ آپ کو کمرہ عدالت سے گرفتار نہیں کر سکتے، خواجہ حارث
میں نے 45 سالہ وکالت میں ایسا نہیں دیکھا، خواجہ حارث

نعیم حیدر پنجھوتہ عدالت کو واقعے کی تفصیلات بتا رہے ہیں

میرے جسم پر شدید چوٹیں ہیں، علی بخاری ایڈووکیٹ

زخمی وکیل علی بخاری ایڈووکیٹ عدالت کو ساری صورتحال بتا رہے ہیں

وکلاء زخمی روسٹرم پر آگئے

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے اور رینجرز نے گرفتار کیا

عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کمرہ عدالت میں پہنچ گئے

عمران خان زخمی ہیں، ان کے سر پر چوٹ ہے، ساتھ موجود وکلاء کا موقف

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کو بار بار بتایا گیا تھا کہ آپ کے بلانے پر ہم آ تو جائیں گے لیکن عمران خان کو گرفتار کر لیا جائے گا،
جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ عمران خان کو ایمبولینس پر لانا پڑے لائیں
مجھے نہیں معلوم کہ نیب اس طرح بھی گرفتار کر سکتی ہے یا نہیں، اگر ایجنسی کی خدمات لی جاتی ہیں تو کیا ایسے گرفتاری ہوتی ہے؟، کیا یہ گرفتاری قانون کے مطابق ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق

آئی جی صاحب! سب کچھ قانون کے مطابق ہونا چاہیے، اگر کچھ خلاف قانون ہوا تو میں سب کے خلاف کارروائی کروں گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ۔۔!!!

عمران خان کے سر پر راڈ مارا گیا،بائیو میٹرک روم کے شیشے توڑے گئے،وکلا پر تشدد کیا گیا، دھکے دیئے گئے، عینی شاہد وکیل کا بیان۔۔!!!

عمران خان کو نیب نے گرفتار کیا ہے، آئی جی اسلام آباد کا عدالت میں بیان

گرفتاری کرتے وقت نیب تو نہیں تھی۔ اگر قانون کے مطابق نہیں ہوا تو مناسب آرڈر پاس کریں گے ، اگر قانون سے ہٹ کر کچھ ہوا ہے تو بھگتنا پڑے گا۔چیف جسٹس عامر فاروق

میں تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہوں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

آج آپ کا غصہ کرنے کا دن ہے، وکیل فیصل چوہدری

وارنٹ پر عملدرآمد ہو گیا لیکن اس عدالت کے اندر ہوا ہے، مجھے اپنے آپ کو مطمئن کرنا ہو گا کہ ہائیکورٹ میں کیا ہوا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس۔۔!!!

ہمارے پاس ویڈیو ہیں، عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا گیا، خواجہ حارث

مجھے میڈیا کے ذریعے عمران خان کی گرفتاری کا پتا چلا، آئی جی اسلام آباد پولیس

عمران خان کی زخمی ٹانگ پر تشدد کیا گیا،وہ اس وقت زخمی ہیں، بیان حلفی دینے کو تیار ہوں، بیرسٹر گوہر

عمران خان کو سر پر راڈ مارا گیا، بیان حلفی دینے کو تیار ہوں، بیرسٹر گوہر

عمران خان کو گھسیٹ کر لے جایا گیا، شیشے توڑ کر گالیاں دی گئیں،
عمران خان زخمی ہیں،
بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی عدالت کے اندر پہلی بار شیم شیم کے نعرے،
بہت دیر نعرے لگتے رہے

عمران خان کو یہاں لانے کا حکم دیا جائے، نعیم حیدر پنجھوتہ ایڈووکیٹ

میں نے عمران خان کو کہا کہ آپ کو کمرہ عدالت سے گرفتار نہیں کر سکتے، خواجہ حارث
میں نے 45 سالہ وکالت میں ایسا نہیں دیکھا، خواجہ حارث

نعیم حیدر پنجھوتہ عدالت کو واقعے کی تفصیلات بتا رہے ہیں

میرے جسم پر شدید چوٹیں ہیں، علی بخاری ایڈووکیٹ

زخمی وکیل علی بخاری ایڈووکیٹ عدالت کو ساری صورتحال بتا رہے ہیں

سگنلز کا ایشو ہے، کچھ پرانے ٹویٹس شاید اب آپ دیکھ رہے ہوں گے

وکلاء زخمی روسٹرم پر آگئے

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے اور رینجرز نے گرفتار کیا

عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کمرہ عدالت میں پہنچ گئے

عمران خان زخمی ہیں، ان کے سر پر چوٹ ہے، ساتھ موجود وکلاء کا موقف

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کو بار بار بتایا گیا تھا کہ آپ کے بلانے پر ہم آ تو جائیں گے لیکن عمران خان کو گرفتار کر لیا جائے گا،

https://twitter.com/x/status/1655890263532007424
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Though it is difficult to stop sending remittance to Pakistan for family support but many of overseas Pakistani send remittance for sacrifice. This year instead of sending remittance to Pakistan for sacrifice, perform sacrifice in country of your current residence.
It's better then filling greedy stomachs of filthy generals of Pakistani Army
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
Pathan bahiooo now its big responsibility on your shoulders time to get rid of fauj mafia

Punjabis are ghulam ibn ghulam

punjabı bhaıyo-pathan bhaiyo ka tamasha band ker deyn- Imran ka dımagh paralyzed hey- ıslıye faısala kerney kıy hımmet nahıyun us meyn- bewqoofıya mar reha hey- qaom ka leader bewqoof nahıyn hona chahıye​

but

Voter (50+ posts)
mera lun hai ye judge konse daba g remarks hain gandu k....? isne lun b nai krna agle iski bund mai baa de k le gae