عمران خان کو رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا

ts_rana

Minister (2k+ posts)
جی ایچ کیو یا کور کمانڈر میں داخلہ ایک علیحدہ چیز ہے لیکن چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو کورٹ سے نہیں نکلنے دینا چاہئے جب تک کہ وہ خان کو بازیاب نہیں کرواتا کیونکہ یہ اس کی سہولت کاری سے ممکن ہوا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جی ایچ کیو یا کور کمانڈر میں داخلہ ایک علیحدہ چیز ہے لیکن چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو کورٹ سے نہیں نکلنے دینا چاہئے جب تک کہ وہ خان کو بازیاب نہیں کرواتا کیونکہ یہ اس کی سہولت کاری سے ممکن ہوا ہے

ہوائے ظلم پوچھتی ہے کس بھنور میں آگئ ۔

🤣
 
Back
Top