Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو سزا دینے کیلئے بند کمرے سے بہتر کوئی جگہ نہیں۔سلمان اکرم راجہ
"عمران خان کو سزا دینے کیلئے بند کمرے سے بہتر کوئی جگہ نہیں کیونکہ وہاں نہ وکلاء آسکیں گے، نہ خاندان کے لوگ آسکیں گے، کسی کو پتہ نہیں چلے گا کہ بند کمرے میں کیا ہوا"۔سلمان اکرم راجہ
سائفر کی حیثیت بند کمروں میں کئے گئے فیصلوں سے زیادہ کچھ نہیں۔یہ بہت تشویشناک بات ہے اس میں سپریم کورٹ کو مداخلت کرنی چاہئے کیونکہ یہ معاملہ دو سال قید کا نہیں، یہ معاملہ عمرقید اور سزائے موت کا بھی ہے۔عدالتیں وہ توانائی نہیں دکھارہیں جو دکھانی چاہئے تھی۔ سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1704875118210523404

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LC34hmM/salam1h1h12.jpg