Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے،جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت میں تعینات اور 12 سال تک بطور احتساب عدالت جج خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے،
https://twitter.com/x/status/1768138097122779284
جج محمد بشیر نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر جبکہ عمران خان اور بشری بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سُنائی تھیں،جج محمد بشیر کے پاس صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کیسز بھی زیر سماعت رہے
https://twitter.com/x/status/1768138436014162243

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/pdnzYkK/judgeh1i11h1h1.jpg