Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
ہم بکواس ناہی کرت ہیں اصل ما تمری سمجھدانی بوھوت چھوٹی ہے اس ما سچ گھستا بڑی مسکل سے ہے گھس جائے تو وہیں پر جام ہو جاتا ہے پرویز رشید جیسے مہان وید سے اپنی سمجھدانی کھلی کرواؤ وہ آج کل اپنے ڈھیلے شاستروں سے یہی کام کر رہا ہےپتا نہیں کیا بکواس کرت ہو پنڈت شری برام داس جپانی جی - وہ عمران خان کو پھانسی دینے یا پیسے نکلوانے والی بات کو آگے چلاتے تو مجا آ وت تھا مہاراج