Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کاظمی صاحب یہ گرفتاریاں اب ڈبل فگرز میں جانے والی ہیں کچھ سول سہولتکار ہیں، کچھ کالے کوٹ والے ہیں اور کچھ تاجر حضرات ہیں اور سول سہولتکاروں میں یو ٹیوبرز اور صحافی بھی آتے ہیں، منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1824283392109621536
سابق ججز کا سابق فوجی افسران کی طرح احتساب ممکن نہیں، فوج نے اپنے سابق اعلی افسر کا احتساب کر کے کسی اور ادارے کو بھی پیغام دیا ہے اور ممکن ہے کہ اب عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات سیٹل ہو جائیں، سینیئر صحافی تجزیہ کار منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1825222031895662689
جنرل فیض حمید کی گرفتاری اور انکا کورٹ مارشل اسلئے ہوا کیونکہ فوج کی قیادت بہت مضبوط ہے آرمی چیف کا اپنے ادارے پر مکمل کنڑول ہے۔ فیض حمید کے کردار سے بہت کچھ جڑا ہوا ہے جس میں پانامہ جے آئی ٹی اور دوسری چیزیں ہیں۔ مظاہر نقوی اور اعجاز الاحسن کو استعفی دینا پڑا۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1825195458907549945
جنرل فیض کی گرفتاری کا تعلق 9 مئی سے ہے انہیں ماضی قریب میں فوج کی طرف سے پیغام دیا گیا کہ نہ کریں رک جائیں مگر وہ رکے نہیں ! منیب فاروق ۔۔
اگر انہیں ماضی قریب میں کہا گیا کہ رک جائیں تو اس کا مطلب ہے کہ 9 مئی سے ان کا تعلق ثابت نہیں ہوا یہ پھر 9 مئی تو نہ ہوا ! کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1824366328569851980
عمران خان کو فوجی تحویل میں دے دیا جائے گا: منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1824171694401175852
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/cAGzbfQ.jpeg