Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو مائنس کرنے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس کی بجائے پارلیمنٹ کا جوائنٹ سیشن بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ہم نے اپنی سوچ کو اتنی ترقی دی ہے کہ ایک شخص کو مائنس کرنے کے کیے کونسا طریقہ اختیار کیا جائے ! کامران مرتضی
https://twitter.com/x/status/1901493151514198084
بات کی جارہی ہے کہ لورالائ کا نوجوان بھی قومی دھارے کا حصہ ہوگا مگر آپ ملک کی سب سے بڑی جماعت پرالزام لگاکرلاہور کے نوجوان کو بھی بدظن کر رہے ہیں۔ملک کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت تحریک انصاف کے بغیر APC بلانا تو Irrelevant ہے۔باقی آل پارٹیز کی تو اس وقت حکومت بنی ہوئ ہے۔اطہرکاظمی
https://twitter.com/x/status/1901298812980720003
"بند کمروں میں جو مرضی ایکشن پلان بنا لیں، وہ کارگر نہیں ہو گا، جب تک آئین اور قانون کی بحالی نہیں ہوگی۔آپ 10 سالوں میں کتنے آپریشن کر چکے، نتیجہ کچھ نہیں نکل رہا۔ چند سالوں کے بعد ہم پھر وہیں کھڑے ہوتے ہیں۔ کوئی بڑا سانحہ رونما ہوتا ہے تو پھر آپریشن کی بات کرتے ہیں اور پھر چند سال بعد وہی کچھ ہوتا ہے"۔سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1901122215569224014

Last edited: