عمران خان کو وزارت عظمی سےاتاراتولوگوں کو پتہ چلا75سالوں سے کیا ہو رہا ہے

Mediawatch

MPA (400+ posts)
یہ نون لیگ کا چھٹورا پچھلے دو ڈھائی سال مسلسل پی ٹی آئی کے خلاف بیان بازی کرتا رہا اور بارہا جھوٹ بولے، مذہب سطحیت کو سیاست کیلئے استعمال کیا
۔ اسکی خان صاحب سے مسلکی دشمنی تو واضح تھی مگر بنیادی طور اسے نون لیگ اور نواز خاندان کے مستقل فوجی سرپرستوں نے بطور ایک پریشر گروپ پروان چڑھایا کہ ضرورت مطابق استعمال ہو سکے ۔ خدا کی شان کہ یہ مہرہ بھی سربازار ننگا ہوا ،​
ager yeah begairat b aaj khan ki tareef ker reha tou sochoo ground per kitni support ho gi khan ki
 

Back
Top