عمران خان کو وزیر اعظم ہونا چاہیے تھا، مفتی کفایت اللہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر ملک بچانا ہے تو فوجی جرنیلوں کو بیرکس اور بارڈر تک محدود کرکے بچایا جاسکتا ہے ورنہ یہ تو مشرقی پاکستان کی طرح اس کو بھی توڑنے سے بازنہیں آئیں گے دنیا بھر میں فوج صرف اور صرف سرحدوں کی حفاظت اور سلامتی کا فریضہ سر انجام دیتی ہے حکومتیں بناتی توڑتی نہیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہونا تو اور بھی بہت کچھ چاہئے تھا مگر ہماری اسٹبلشمنٹ نہیں ہونے دیتی ویسے لوگ بھی خوامخواہ فوج پر بھونکتے ہیں۔ حالانکہ ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر فوج نا ہوتئ تو پاکستان بھی اس وقت سوئٹزرلینڈ یا چین یا جاپان جیسا ہوتا وہ فوج ہی ہے جس نے پاکستان کو چین جاپان سوئٹزرلینڈ اور سنگاپور ، اور لکسمبرگ بننے سے بچایا ہوا ہے
 
Wake up Pak

Bohat khoob!!
 
Back
Top