جیسے ہمارے چیف جسٹس سپریم کورٹ میں انصاف کر رہے ہیں بلکہ انصاف کا قتل عام کر رہے ہیں عوام کو عدلیہ سے اور اسٹیبلشمنٹ سے نہ تو کوئی امید ہے اور نہ ہی کوئی اعتماد ہے اخر کب تک عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے بے بسی سے ملک کو تباہ ہوتا دیکھتا رہیں گے کیا عوام کے پاس بھی کوئی پلان ہے کیا ہم سب مل کر کچھ ایسا کر سکتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ مجبور ہو جائے کہ عمران خان کو رہا کرنے پر
اپنی رائے کا اظہار کیجئے ہو سکتا ہے کہ کوئی حل نظر انے لگے
فرض کریں عمران خان نے قوم کو حکم دیا کہ ان کو اس غیر قانونی قید سے رہا کروایا جائے تو پھر ہم کیا کریں گے یا پھر ارمی نے عمران خان کو پھانسی دینے کا فیصلہ کیا تو کیا ہم ایسے ہی عمران خان کا بھٹو والا انجام ہونے دیں گے