عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چشم بددور سائبریٹ بھائی مشرف با افوج پاکستان ہو گئے ہیں۔

😊

تفنن برطرف یار حل تو سادہ سا ہے ساری پارٹیاں مل کر ایک نکتے پہ مجتمع ہو جائیں کہ کسی حکومت کیخلاف غیر جمہوری ہتھکنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے۔ یہ چنداں مشکل نہیں ہے سیاسی جماعتیں متعدد موقعوں پہ یکجا ہوچکی ہیں۔

مگر پھر اسٹبلشمنٹ ایک بھرپور ضرب لگا کر جمہوری سمندر کی پر کرسکوت لہروں پہ ایک بھاری پتھر پھینک کر نظام درہم برہم کر دیتی ہے۔ لنگڑا نیا آیا تھا گنجوں کے پیچھے تھا، تیس سال سے رِنگ میں گنج پارٹی بھی اب کتوں کی طرح مخالف کا سر پھاڑنے کیلئے کوشاں ہیں ادھر حافظ صاحب آلو کے اندر سے معدنیات نکال رہے ہیں۔

ان تلوں میں تیل نہیں ھے یار ۔

یہ حرامی سیاستدان نہیں مفادستان ہیں ۔
فوج بھی کوئ وطن کی محبت میں سب کچھ نہیں کررہی ھے ۔
ان میں سے کوئ ایک مرد حق بتادو جو فوج کی مکاریوں اور عدالت کی حرامکاریوں کا مقابلہ کر سکے

یہ تو ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے ، ھر دم خنجر استینوں میں چھپائے رکھتے ہیں ۔
تم ان سے اچھائ کی امید رکھتے ہو ؟

کوکینی انہیں چور کہتے نہیں تھکتا اور یہ اسے زانی کہتے کہتے خشک ہورہے ہیں ۔

اللہ معافی ، کانوں کو ھاتھ لگاؤ ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے ایمانداری کی بات ہے نا اہلی بنتی تھی گرفتاری نہیں - عدالت نے جھلی کاغذ جمع کرانے پر سزا دی - ڈکلئیر نہ کرنے پر محمولی سزا سے نا اہلی ہو سکتی تھی - بھرحال اسے مہم نہ چلانے دینا تھی اسلئے سزا بھی دی

جو مرضی ھو جی - اپنے اوپر لگے الزام کا دفاع نہ کر سکنا اور مقدمہ سے مسلسل فرار نے ایمانداری کے سارے پول کھول دیے ھیں - دیکھو عمرانیوں کو یہ حقیقت کب سمجھ آے گی
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چشم بددور سائبریٹ بھائی مشرف با افوج پاکستان ہو گئے ہیں۔

😊

تفنن برطرف یار حل تو سادہ سا ہے ساری پارٹیاں مل کر ایک نکتے پہ مجتمع ہو جائیں کہ کسی حکومت کیخلاف غیر جمہوری ہتھکنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے۔ یہ چنداں مشکل نہیں ہے سیاسی جماعتیں متعدد موقعوں پہ یکجا ہوچکی ہیں۔

مگر پھر اسٹبلشمنٹ ایک بھرپور ضرب لگا کر جمہوری سمندر کی پر کرسکوت لہروں پہ ایک بھاری پتھر پھینک کر نظام درہم برہم کر دیتی ہے۔ لنگڑا نیا آیا تھا گنجوں کے پیچھے تھا، تیس سال سے رِنگ میں گنج پارٹی بھی اب کتوں کی طرح مخالف کا سر پھاڑنے کیلئے کوشاں ہیں ادھر حافظ صاحب آلو کے اندر سے معدنیات نکال رہے ہیں۔

ادھر حافظ صاحب آلو کے اندر سے معدنیات نکال رہے ہیں۔

🤣🤣🤣🤣🤣

جس طرح کوکینی کیکڑے میں سے تیل نکال رھا تھا ۔ ( کیکڑہ جزیرہ ، کراچی )

😆😆😆
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانیوں، یہ فیصلہ ایک پیشی میں فارغ ہوسکتا ہے، لیکن اگر تم سب گھر بیٹھے رہے تو یہی کیس دس سال کھینچ جائے گا۔

گھروں سے نکلو، لیکن کسی کالی بھیڑ کو بیچ میں گھس کر گند نہ مچانے دو، بلکہ کوئی اگر ایسا کرے تو اسکی دھلائی کرو۔

عالمی برادری کو نظر آنا چاہیئے کہ یہاں کیا تماشہ لگایا ہوا ہے
Sir When you are coming out?
 
Meme

Minister (2k+ posts)

ان تلوں میں تیل نہیں ھے یار ۔

یہ حرامی سیاستدان نہیں مفادستان ہیں ۔
فوج بھی کوئ وطن کی محبت میں سب کچھ نہیں کررہی ھے ۔
ان میں سے کوئ ایک مرد حق بتادو جو فوج کی مکاریوں اور عدالت کی حرامکاریوں کا مقابلہ کر سکے

یہ تو ایک دوسرے کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے ، ھر دم خنجر استینوں میں چھپائے رکھتے ہیں ۔
تم ان سے اچھائ کی امید رکھتے ہو ؟

کوکینی انہیں چور کہتے نہیں تھکتا اور یہ اسے زانی کہتے کہتے خشک ہورہے ہیں ۔

اللہ معافی ، کانوں کو ھاتھ لگاؤ ۔
نہیں کر سکتے نا یار، پر اتنے سال سے سیاست میں اتنی عقل تو ہونی چاہِئے کہ یا کتوں کی طرح اپنی حکومت میں یکے بعد دیگرے ایک دوسرے کو جیلوں میں ٹھونستے رہیں یا انسانوں کی طرح بیٹھ کر ایک نکتے پہ متفق ہو جائیں کہ کچھ ہو جائے اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر کسی کی حکومت نہیں توڑیں گے اور مخالفین کو جیلوں میں نہیں ٹھونسیں گے۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
میثاق جمہوریت پر سب جماعتوں نے دستخط کئے تھے۔ پھر کتا حرامی بھگوڑا کالا کوٹ پہن کر سپریم کورٹ چلا گیا
Inteqami karwaei PPP ke khilaf nahi ki, this was important
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں کر سکتے نا یار، پر اتنے سال سے سیاست میں اتنی عقل تو ہونی چاہِئے کہ یا کتوں کی طرح اپنی حکومت میں یکے بعد دیگرے ایک دوسرے کو جیلوں میں ٹھونستے رہیں یا انسانوں کی طرح بیٹھ کر ایک نکتے پہ متفق ہو جائیں کہ کچھ ہو جائے اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر کسی کی حکومت نہیں توڑیں گے اور مخالفین کو جیلوں میں نہیں ٹھونسیں گے۔

تے ٹھیک ھے فیر ، مینوں دسیں جدوں ایہہ کُبا گھوڑی چڑیا۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Cocaine Khan ko le gaey aur cocion ne kuch na kia. Do char nehr mein hi doob ke behosh ho jatay tab be kuch shor hota. Ab yeh Haram Khan jail mein cocaine ke beger kesey rehey ga.
جس کو اسکی کوکین کی اتنی فکر ہے وہ تیری باجی اسکو وہاں بھی پہنچا دیا کرے گی فکر نہ کر سالے
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
جس کو اسکی کوکین کی اتنی فکر ہے وہ تیری باجی اسکو وہاں بھی پہنچا دیا کرے گی فکر نہ کر سالے
Bak bak he krega, ja na bachay chowk mein aur do char danday xa apni pichwar pe!
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی ایک بےغریت حرامی جاہل اور بے ایمان قوم ہے۔ان کو زرداری اور نواز جیسے لیڈر چاہیں جوان کو اور ان کی آنے والی نسلوں کو اپنے غلام بنا کر رکھیں۔اللہ کا شکر ہے کہ میری ساری فیملی پاکستان سے بہت عرصہ پہلے باہر آگئ تھی ورنہ ہمارے بچے بھی غلام ہوتے ۔