عمران خان کو یہ ابھی مزید 3-4 مہینے جیل میں رکھیں گے، علیمہ خان

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
تین چار مہینے تو چھوڑ تین چار ہفتے بھی مزید یہ عمران خان کو جیل میں نہیں رکھ سکتے - عاصم منیر ایسی دھمکیوں سے ڈرا کر اپنے لیے بہتر ڈیل نکالنا چاہتا ہے جو اب اس کو نہیں ملے گی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تین چار مہینے تو چھوڑ تین چار ہفتے بھی مزید یہ عمران خان کو جیل میں نہیں رکھ سکتے - عاصم منیر ایسی دھمکیوں سے ڈرا کر اپنے لیے بہتر ڈیل نکالنا چاہتا ہے جو اب اس کو نہیں ملے گی

عمرانیوں کا چیزا لے رھے ھو نا
بہت شغلی ھو 😁
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Imran Khan has announced a boycott of sending money to Pakistan from tomorrow, overseas Pakistanis should take note.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GfLSMiXXsAAf5Ni
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Following the unjust military trials of civilians, I hope for increased military sanctions on Pakistan.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
عمرانیوں کا چیزا لے رھے ھو نا
بہت شغلی ھو 😁
شغل میلہ تو ابھی لگے گا اور تجھے بہت مزہ بھی آئیگا - بس جاوید لطیف کی طرح بعد میں رونا نہیں کہ میلہ نہیں تھا سارا چکر میرا کمبل ہتھیانے کے لیے گھڑا گیا تھا
 
Back
Top