عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

بانی پی ٹی آئی کو چودہ سال کی سزا سنا دی گئی بشری بی بی کو بھی سات سال کی سزا سنائی گئی ہے

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 10 لاکھ روپے جرمانہ اور القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم

بشریٰ بی بی کو جیل میں موجود عدالت کے اندر سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1880177716156322257 https://twitter.com/x/status/1880166538290098354 https://twitter.com/x/status/1880205850507419690 https://twitter.com/x/status/1880250201405026503 https://twitter.com/x/status/1880256582833025111 https://twitter.com/x/status/1880273814472262006 https://twitter.com/x/status/1880235082583318919 https://twitter.com/x/status/1880165580290019474 https://twitter.com/x/status/1880182920419373399 https://twitter.com/x/status/1880199554752212997 https://twitter.com/x/status/1880182152232657244

 
Last edited by a moderator:

Milkyway

Senator (1k+ posts)
_132518112_gettyimages-1966063399-1.jpg

چودہ سال قید با مشقت

بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر الزام ہے کہ انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ پاکستان منتقل ہونے سے قبل ’ایسٹ ریکوری یونٹ‘ کے سربراہ شہزاد اکبر کے ذریعے پراپرٹی ٹائیکون سے خفیہ معاہدہ کیا۔

راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو 14 سال جبکہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

علاوہ ازیں بانی پی ٹی آئی کو 10 لاکھ اور بشریٰ بی بی کو 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔

عدالت نے القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم بھی دیا ہے۔

فیصلہ سناتے وقت بانی پی ٹی آئی، ان کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں موجود تھیں۔

فیصلے کے مطابق جرمانہ نہ دینے پر عمران خان کو مزید 6 ماہ اور بشریٰ بی بی کو 3 ماہ مزید قید ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کو کرپٹ پریکٹسز اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 14 سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ خاوند کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی
 
Last edited:

Milkyway

Senator (1k+ posts)
مبارکاں !!! مبارکاں !!! مبارکاں
ٹانگہ آگیا کچہریوں خالی
تے سجناں نوں قید بول گئی
giphy.gif
 

Milkyway

Senator (1k+ posts)
مبارکاں !!! مبارکاں !!! مبارکاں
ٹانگہ آگیا کچہریوں خالی
تے سجناں نوں قید بول گئی
4A5.gif
 

Milkyway

Senator (1k+ posts)

مبارکاں !!! مبارکاں !!! مبارکاں
ٹانگہ آگیا کچہریوں خالی
تے سجناں نوں قید بول گئی
oXKOWW.gif
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سز​

17 جنوری ، 2025


بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنادیا گیا۔

روالپنڈی کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو 14 سال جبکہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

علاوہ ازیں بانی پی ٹی آئی کو 10 لاکھ اور بشریٰ بی بی کو 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔

عدالت نے القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم بھی دیا ہے۔

فیصلہ سناتے وقت بانی پی ٹی آئی، ان کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں موجود تھیں۔

فیصلے کے مطابق جرمانہ نہ دینے پر عمران خان کو مزید 6 ماہ اور بشریٰ بی بی کو 3 ماہ مزید قید ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی کو کرپٹ پریکٹسز اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 14 سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ خاوند کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

اڈیالہ جیل کے اطراف 6 تھانوں کی اضافی نفری تعینات

اس حوالے سے راولپنڈی پولیس نے لاء اینڈ آرڈر برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا تھا۔

اڈیالہ جیل کے اطراف میں 6 تھانوں کی اضافی نفری بھی تعینات کی گئی تھی، ساتھ ہی سیکیورٹی امور کی نگرانی کے لیے ایلیٹ اور ڈولفن فورس بھی تعینات کی گئی تھی
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ٹاؤٹ مہر بخآری نے یہ فیصلہ کل ہی سنا دیا تھا ۔۔ مطبل جرنیلوں نے قسم کھائی ہے کہ اس ملک کو تباہ کرکے ہی چھوڑیں گے لیکن سیاست میں دخل اندازی نہیں چھوڑیں گے۔۔۔؟

دوسرا تاثر یہ ہے کہ جرنیلوں کی پھٹی تو ٹھیک ٹھاک ہے لیکن ظاہر نہیں ہونے دے رہے اس لیے عدالت سے ایسا گھٹیا فیصلہ کروانے کی روایت کو برقرار رکھا لیکن انہیں یقین ہے کہ ہائی کورٹ سے ان کی ضمانت ہو جائے گی۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ٹاؤٹ مہر بخآری نے یہ فیصلہ کل ہی سنا دیا تھا ۔۔ مطبل جرنیلوں نے قسم کھائی ہے کہ اس ملک کو تباہ کرکے ہی چھوڑیں گے لیکن سیاست میں دخل اندازی نہیں چھوڑیں گے۔۔۔؟

دوسرا تاثر یہ ہے کہ جرنیلوں کی پھٹی تو ٹھیک ٹھاک ہے لیکن ظاہر نہیں ہونے دے رہے اس لیے عدالت سے ایسا گھٹیا فیصلہ کروانے کی روایت کو برقرار رکھا لیکن انہیں یقین ہے کہ ہائی کورٹ سے ان کی ضمانت ہو جائے گی۔۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
What the fuck!.The generals,PPP and PMLN looted the country for 65 years.They bought properties in foreign countries and hid their money in foreign banks but no one can hold them accountable.
 

Back
Top