Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے خلاف عدم اعتماد میں ووٹ دیکر ان سے بدلا لیا، محسن داوڑ نے عمران خان کے خلاف ووٹ دینے کی وجوہات بتادی
عمران خان دور میں ہم پر بہت ظلم کیا گیا، ہمارے لوگوں کو مارا گیا، ہمارے ساتھیوں کو شہید کیا گیا، ہمارے خلاف کتا مار مہم کے ٹرینڈز چلائے گئے۔ محسن داوڑ
https://twitter.com/x/status/1853047869869117533

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wi3aMXX.jpeg