عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے صلح بشریٰ بی بی سے علیحدگی سے مشروط،سیٹھی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جس دن عمران خان اور بشری بی بی کی علیحدگی ہو گئی اس دن عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مسئلہ حل ہو جائے گا،نجم سیٹھی

بشری پنکی دراصل فیض حمید کی لگائی خاتون ھیں،اور جو باتیں عمران خان کو وہ اپنے عمل سے بتاتی تھیں وہ دراصل فیض حمید بشری پنکی کو بتاتا تھا۔نجم سیٹھی

https://twitter.com/x/status/1826730086198116619
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

اور میرا تیری لڑکی میرا سیٹھی اور بیوی جُگنو سے افیر چل رہا ہے
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

بشریٰ بی بی کو طلاق دلوا کر پھر سیٹھی کی بیٹی خان کے نکاح میں لائی جائے گی اور پاکستان ترقی کے راستے پر چل پڑے گا
ویسے اندر اندر سے مزے یہ سیدانی عائشہ ناز بھی لے رہی ہے خان کا فیض کہاں کہاں تک پہنچ رہا ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Last edited:

Democratics

Senator (1k+ posts)

"Jahan Koi Qaadiyani Miley Usey Qatal Kar Do" - A Mullah publicity inciting violence against Ahmadis
بشریٰ بی بی کو طلاق دلوا کر پھر سیٹھی کی بیٹی خان کے نکاح میں لائی جائے گی اور پاکستان ترقی کے راستے پر چل پڑے گا

Cracking Up Lol GIF by HULU

Non Starter
جس دن عمران خان اور بشری بی بی کی علیحدگی ہو گئی اس دن عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مسئلہ حل ہو جائے گا،نجم سیٹھی

بشری پنکی دراصل فیض حمید کی لگائی خاتون ھیں،اور جو باتیں عمران خان کو وہ اپنے عمل سے بتاتی تھیں وہ دراصل فیض حمید بشری پنکی کو بتاتا تھا۔نجم سیٹھی

https://twitter.com/x/status/1826730086198116619
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جب بھی یوتھیوں کی کسی امی کو طلاق ہونے کی خبر آتی ہے، یوتھیے بہت پھڑپھڑاتے ہیں۔ بعد میں پتا چلتا ہے کہ ان کے ابا جان نے سچ میں ان کی امی کو طلاق دے دی ہے تو پھر اسی امی کو گالیاں دیتے ہیں۔ کیا زندگی ہے بے چارے یوتھیوں کی۔۔

پنکی پیرنی اور فیض حمید نے پھدو خان کو صحیح پھدو لگایا۔ ایک ایجنسی میں بیٹھ کر چالیں چلتا تھا اور اس کی خبریں بذریعہ پنکی پھدو خان کو دیتا تھا، پھدو خان تو پنکی کا مرید ہوگیا اور اس کو خاور مانیکا کے حجرے سے اٹھا کر اپنے گھر لے آیا۔ اب فیض حمید پکڑا گیا ہے، پنکی کی کوئی پیشگوئی سچ نہیں ہوگی، نتیجتاً پھدو نیازی اسکو طلاق دے گا اور یوتھیوں کیلئے نئی امی تلاش کرنے نکل پڑے گا۔
 
تم فکر نہ کر بھڑوے یہ یوتھئے اس وقت بلکل ٹھنڈے ہو جائیں گے جس خان نے تیری باجی سے نکاح کر لیا اس کے بعد کوئی یوتھیا نہیں بولے گا ، گارنٹی لے لو

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
تم فکر نہ کر یہ بھڑوے یوتھئے اس وقت بلکل ٹھنڈے ہو جائیں گے جس دن خان نے میری باجی سے نکاح کر لیا اس کے بعد کوئی یوتھیا نہیں بولے گا ، گارنٹی لے لو

Cracking Up Lol GIF by HULU

اوکے منا۔۔۔ زانی خان تو خوش ہوجائے گا۔ ۔ 😂 😂 ۔۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر ایسا ہوجائے تو یہ عمران خان کے لئے
blessing in disguise
ہوگا پی ٹی آئی والوں کو برا لگے یا اچھا
لیکن اگر برا بھی لگے گا تو دراصل وہ بھئ مجبوری ہے اور اپنے پیٹ سے ہی کپڑا ہٹتا ہے
بس اتنی سی بات ہے
زندگی کے بعض بلنڈر ایسے بھئ ہوتے ہیں جنکو جانتے بوجھتے ہوئے بھئ انسان اس لئے تسلیم نہیں کرتا کہ اس میں سبکی ہوتی ہے اور انا آڑے آجاتی ہے اسی طرح جس طرح سارے پٹواری جانتے ہیں کہ نواز شریف بٹ اور اسکا سارا ٹبر چور ہے فراڈیا ہے جھوٹا ہے لعنتئ ہے بے غیرت ہے کنجر ہے منی لانڈر ہے نطفہ حرام ہے لیکن اس کے باوجود اس کو سپورٹ کرنا انکی مجبوری ہے لیکن یہاں تو عمران خان نا ہی چور ہے نا ہی منئ لانڈر ہے نا ہی غدار ہے نا ہی لٹیرا ہے ڈاکو ہے زلیلداری اور نواز ٹبر کی طرح۔ لیکن صرف اس بشری کمزوری ُ کی وجہ سے اس سے جڑے کسی بھی ڈرامہ باز کرپٹ فراڈئے کو بھئ ڈیفنڈ کرنا مجبوری بن جاتی ہے لیکن سو باتوں کی ایک بات عمران خان ان ساری باتوں کے باوجود ڈاکو زلیلداری کھسرے والے اور نواز شریف بٹ نطفہ حرام کنجر سے لاکھ نہیں کروڑ درجہ بہتر ہے
بس اتنی سی بات ہے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جب بھی یوتھیوں کی کسی امی کو طلاق ہونے کی خبر آتی ہے، یوتھیے بہت پھڑپھڑاتے ہیں۔ بعد میں پتا چلتا ہے کہ ان کے ابا جان نے سچ میں ان کی امی کو طلاق دے دی ہے تو پھر اسی امی کو گالیاں دیتے ہیں۔ کیا زندگی ہے بے چارے یوتھیوں کی۔۔

پنکی پیرنی اور فیض حمید نے پھدو خان کو صحیح پھدو لگایا۔ ایک ایجنسی میں بیٹھ کر چالیں چلتا تھا اور اس کی خبریں بذریعہ پنکی پھدو خان کو دیتا تھا، پھدو خان تو پنکی کا مرید ہوگیا اور اس کو خاور مانیکا کے حجرے سے اٹھا کر اپنے گھر لے آیا۔ اب فیض حمید پکڑا گیا ہے، پنکی کی کوئی پیشگوئی سچ نہیں ہوگی، نتیجتاً پھدو نیازی اسکو طلاق دے گا اور یوتھیوں کیلئے نئی امی تلاش کرنے نکل پڑے گا۔
عاسم یزید اتنا نااہل کہ ایک عورت اور ایک ریٹائرڈ بندے سے ہار گیا؟؟؟
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
عمران خان کا واسطہ بھی کیسے گرے ہوۓ اور گھٹیا دشمن سے پڑھا ہے جن کی لڑائی ہی عورتوں کی کردار کشی سے باہر نہیں نکلتی ایسے کم اصل اور بدذات لوگوں سے بندہ کیا لڑائی لڑے- اب اس خبیث الخلقت بندے کی بات سن کر کوئی کہ سکتا ہے کہ یہ ایک صحافی ہے؟
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جب بھی یوتھیوں کی کسی امی کو طلاق ہونے کی خبر آتی ہے، یوتھیے بہت پھڑپھڑاتے ہیں۔ بعد میں پتا چلتا ہے کہ ان کے ابا جان نے سچ میں ان کی امی کو طلاق دے دی ہے تو پھر اسی امی کو گالیاں دیتے ہیں۔ کیا زندگی ہے بے چارے یوتھیوں کی۔۔

پنکی پیرنی اور فیض حمید نے پھدو خان کو صحیح پھدو لگایا۔ ایک ایجنسی میں بیٹھ کر چالیں چلتا تھا اور اس کی خبریں بذریعہ پنکی پھدو خان کو دیتا تھا، پھدو خان تو پنکی کا مرید ہوگیا اور اس کو خاور مانیکا کے حجرے سے اٹھا کر اپنے گھر لے آیا۔ اب فیض حمید پکڑا گیا ہے، پنکی کی کوئی پیشگوئی سچ نہیں ہوگی، نتیجتاً پھدو نیازی اسکو طلاق دے گا اور یوتھیوں کیلئے نئی امی تلاش کرنے نکل پڑے گا۔
شمر کی پریشانی سمجھ میں آتی ہے۔
شریفوں نے گھاس ڈالنی چھوڑ رکھی ہے
نتیجہ یہ کہ عمران خان پر سارا غصہ نکال رہا ہے۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
عمران خان کا واسطہ بھی کیسے گرے ہوۓ اور گھٹیا دشمن سے پڑھا ہے جن کی لڑائی ہی عورتوں کی کردار کشی سے باہر نہیں نکلتی ایسے کم اصل اور بدذات لوگوں سے بندہ کیا لڑائی لڑے- اب اس خبیث الخلقت بندے کی بات سن کر کوئی کہ سکتا ہے کہ یہ ایک صحافی ہے؟

بھئی تمہارے بھگوان کی ساری زندگی ہی عورتوں کے ساتھ گندے کام کرتے گزری ہے تو عورتوں کے ذکر پر تلملاتے کیوں ہو؟ کبھی اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکی عائشہ گلالئی کو گندے مسیج بھیجتے پکڑا جاتا ہے۔ کبھی اپنی پارٹی کی خاتون عائلہ ملک کے ساتھ گندی گفتگو کی فون کال لیک ہوجاتی ہے، کبھی سیتا وائٹ کے ساتھ زنا کا زندہ ثبوت اس کی بیٹی ٹیرین وائٹ کا کیس عدالت میں کھل جاتا ہے۔ کبھی کسی کی بیوی کو حجرے سے اٹھا کر بھاگ جاتا ہے۔ اسے کہو کہ گندے کام چھوڑ دے تو اس کے گندے کاموں کا تذکرہ بھی بند ہوجائے گا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اور میرا تیری لڑکی میرا سیٹھی اور بیوی جُگنو سے افیر چل رہا ہے

اگر یہی بات ہے تو آپکا معیار بہت ہی گرا ہوا ہے بھائی۔۔ ان دونوں گھوڑے منہ والیوں کو تو کوئی چوم (کس) بھی نہیں سکتا۔
 
Back
Top