عمران خان کی الیکشن بائیکاٹ کی آڈیو بھی جعلی نکلی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی الیکشن بائیکاٹ کی آڈیو بھی جعلی ہے اور آرٹیفلش انٹیلی جنس سے تیار کی گئی ہے، یہ جعلی ویڈیو جہانگیرترین کے ملازم فرحان ورک، ن لیگی امیدوار نعیم اعجاز کے چینل سنو نیوز نے شئیر کی ہے

https://twitter.com/x/status/1755280784284344580
https://twitter.com/x/status/1755277152717566112
https://twitter.com/x/status/1755263742760165450
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو کتنے مہینوں سے یہ والا آخری پھس پھسا پینترا پتہ تھا اور پٹواری وہی چول مار رہے ہیں
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
یہ فرحان ورک انتہائی درجے کا بے غیرت ہے
ورک اکیلا نہیں، پرویزی اور ابصاری سلز ابلیس کی خدمت میں شبانہ روز مصروف ہیں. احد عباسی OmniscientXo rumpoptarts چائے خانہ
بائیکاٹ ڈس انفو ٹویٹ سب سے پہلے گل بخاری نے چند روز قبل کی تھی جو اب مل نہیں رہی، غالبا ڈیلیٹ کر گئی ہے