عمران خان کی اک اور فتح ..مبارک

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
PTI leaders must think over their defeat in NA 1 and NA 71; failure in any way is not bad thin
I still consider that PTI is a threat to corrupt politicians.

There is a gradual decline in PTI principles and media is bracketing PTI with other status quo parties as far as family politics is concerned. NS took a principle stand of not taking back Musharraf supporters but he did in the end. The similar situation is with PTI as it inching towards the same status quo party. Things seem to be out of IK control as dual office portfolio of KPK CM is a glaring example where IK has to bow.
 
Imran H Saim

Politcal Worker (100+ posts)
ALLAH KI KASM IMRAN PAR AAJ BHI MAN HAI. Aitbar hai. Sirf is mulk ki JAHIL awam Ko Kaptan hi roshni dikha sakta hai.
 
vibrentPak61

Voter (50+ posts)
Bohot khoob.Bohot hi shandar aur jandar analysis hai. Magar shayed kutch mistakes zaroor sarzad hooee hain unko nazar mai rakh kar apni islaha karna ho gee. Allah hum sab ka hami-o-nasir ho.Aameen summa ya Rabul Aalameen.
 
Socrates

Banned
آپ کے جذباتی اداریے سے اختلاف کی جسا رت کرتے ھوئےاتنا کھنا چاھوں گا
یہ اس نظام کی فتح ھے جس میں پرانے گھسے پٹے کھلاڑیوں کی جیت کا سب سامان موجود ھے۔۔ اور عمران بتدریج اس کا حصہ بنتا جا رھا ھے۔۔ تبدیلی کے استعارے وقت کی دھول میں ماند پڑتے جا رھے ھیں۔۔۔ وہ واضع یقین جو باطل کو للکارنے کا موجب اور محرک ھوتا ھے وہ نظام بچاو دلفریب نکتے کے گرد متزلزل ھو رھا ھے۔۔ ڈر ھے سمے کی دھارا میں یہ کرپٹ نظام تبدیلی کو بھی سٹیٹس کو کا پرزہ نہ بنا دے
 
hikmat

عمران کو چھوڑیں. میں اور آپ مل کر اس باطل نظام دے ٹکراتے ہے. آنے والا جمعہ کیسا رہے گا؟
 
hikmat

Banned
There is a gradual decline in PTI principles and media is bracketing PTI with other status quo parties as far as family politics is concerned. NS took a principle stand of not taking back Musharraf supporters but he did in the end. The similar situation is with PTI as it inching towards the same status quo party. Things seem to be out of IK control as dual office portfolio of KPK CM is a glaring example where IK has to bow.

نواز شریف بھوت اچھا آدمی ہے. دیکھو اتنے پیسے ہے اس کے پاس پھر بھی سب کچھ چھوڑ چھار کر عوام کی خدمت میں لگا ہے

آپ کی پوسٹ کے نیچے سینے بڑے کرنے کا اشتہار کیوں ا رہا ہے. آپکی کومپنی ہے؟
 
Socrates

Banned
عمران کو چھوڑیں. میں اور آپ مل کر اس باطل نظام دے ٹکراتے ہے. آنے والا جمعہ کیسا رہے گا؟

صاحب ھم تو عملی میدان میں نکلنے والے لوگ ھیں آپ اچھی طرح سوچ لیں۔۔ ھم سر بکفن نکلیں اور آپ ڈراینگ روم میں پیزہ کھاتے رھیں۔۔۔

یہ شھادت گہِ الفت میں قدم رکھنا ھے

لوگ آساں سمجھتے ھیں باطل سے ٹکرانا
 
مجھے کب آپ نے پیٹزا کھاتے دیکھ لیا. اٹالین میں ٹ لکھا نہی جاتا لیکن پڑھا جاتا ہے. میں تو دال روٹی خانے والا بندہ ہوں.بتایں کس سے ٹکرانا ہے؟
 
LivePakistan

Minister (2k+ posts)
نواز شریف بھوت اچھا آدمی ہے. دیکھو اتنے پیسے ہے اس کے پاس پھر بھی سب کچھ چھوڑ چھار کر عوام کی خدمت میں لگا ہے

آپ کی پوسٹ کے نیچے سینے بڑے کرنے کا اشتہار کیوں ا رہا ہے. آپکی کومپنی ہے؟
Similarly, Zardari and Bhutto family had a lot money but both claiming to serve the nation. Majority of assets of both Sharif and Zardari family are out of the country. No one is here to serve anyone but to protect their vested interests and multiply their wealth.
Not sure what you are talking about some ads under my post. I have nothing such thing. Consult some professional eye specialist.
 
Last edited:

hikmat

Banned
Similarly, Zardari and Bhutto family had a lot money but he is also claiming to serve the nation. Majority of assets of both Sharif and Zardari family are out of the country. No one is here to serve anyone but to protect their vested interests and multiply their wealth.
Not sure what you are talking about some ads under my post. I have nothing such thing. Consult some professional eye specialist.

2qs3p5h.jpg
 
Socrates

Banned
مجھے کب آپ نے پیٹزا کھاتے دیکھ لیا. اٹالین میں ٹ لکھا نہی جاتا لیکن پڑھا جاتا ہے. میں تو دال روٹی خانے والا بندہ ہوں.بتایں کس سے ٹکرانا ہے؟

اٹالین میں ٹ کا سدھار تو اور ھی داستان کی خبر دیتاھے۔۔ صاحب اپ پیٹزا بھی جم جم کھائیں۔۔ یہ تو دال روٹی کھانے والوں کو بچانے کی جنگ ھے جس میں سرخیل پیٹزا کھانے والے بھی ھوں گے

ٹکرانا چند گنجے سروں سے ھے جھاں حرام کے تیل نے اتنی "تِلکن" کر دے ھے کہ عام آدمی پھسل پھسل جاتا ھے۔۔ سو فولادی ھاتھ اور عزم کے ساتھ یہ معرکہ بپا کرنا ھے
 
میرے پاس تو صرف آئیڈیاز ہے خاص طور پر تعلیم کے شہبے میں -موقع ملا تو پاکستان میں ان کو عملی پاجامہ پہنانے کی کوشش ہو گی.
 
Exiled-Pakistani

Minister (2k+ posts)
Supreme Court has already threatened that they will make Bhutto out of IK if the later didn't shut up. The message is clear that people of Pakistan have to accept the results of doctored election. No wonder whether it was zardari run parliament or Noora run parliament, none of them have backbone or balls to stand up for Pakistan. They are only good for bakwas on TV.

Oh Allah! Deliver us from these incompetent thugs and vultures devouring our country.
 
Socrates

Banned

میرے پاس تو صرف آئیڈیاز ہے خاص طور پر تعلیم کے شہبے میں -موقع ملا تو پاکستان میں ان کو عملی پاجامہ پہنانے کی کوشش ہو گی.

انشاءاللہ وقت قریب ھے

جب آپ جیسے لوگوں کے آئیڈیاز کو مشترکہ عملی ٹراوُزر پھنائے جایئں گے
 
Democratic

Senator (1k+ posts)
جب سب آپ کے مخالف ہو جائیں اور آپ خود کو بلکل تنہا محسوس کریں تو جان لیجئے کہ آپ بالکل درست جگہ کھڑے ہیں

One's social isolation and quarantine is not proof for one being standing on the right place. One might also get the same feelings in a psychiatric ward while having psychological and behavior issues due to which he is feeling that everyone is against him and he is the lone cornered messiah .
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اگر پاکستان ميں تبديلي لاني ہے تو تعليمي انقلاب برپا کرنا ہوگا تحريک انصاف کي يوتھ ونگ کو تعليم عام کرنے کے لئے اپنا بھرپور زور لگانا ہوگا ہر نوجوان کم از کم دس افراد کو تعليم دے کر پاکستان کے حکمرانوں کے دل چير سکتا ہے جب قوم تعليم يافتہ ہوگي تو وہ سياست کے شيطانوں کو پہچاننےميں غلطي نہيں کرے گي ہمارے حکمران عوام تک تعليم نہيں پہنچانا چاہتے اسي لئے تعليم پر صرف دو فيصد بجٹ خرچ کيا جاتا ہے يہ ميري طرف سے تمام تحريک انصاف کي يوتھ کے لئے اپيل ہے کہ تعليم عام کرو اور ہر نوجوان کم ازکم دس افراد کو مفت پڑھنا لکھنا سکھادے