عمران خان کی بہن علیمہ خان، فیملی ممبران کو عمران خان سےملاقات کرانے کا حکم

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ نیوز: راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان کی بہن علیمہ خان سمیت فیملی ممبران کی عمران خان سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر کے مطابق ملاقات کرانے کا حکم دیدیا

https://twitter.com/x/status/1910246965763260577
https://twitter.com/x/status/1910279346348232822
https://twitter.com/x/status/1910308827456548924 https://twitter.com/x/status/1910358482941092233
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ان جج صاب کی ججی کا امتحان ہو گا اب . آرڈر تو جاری کر دیا لیکن کیا جیل میں بیٹھا کرنل اس آرڈر پر عملدرآمد ہونے دے گا؟؟؟
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
ان جج صاب کی ججی کا امتحان ہو گا اب . آرڈر تو جاری کر دیا لیکن کیا جیل میں بیٹھا کرنل اس آرڈر پر عملدرآمد ہونے دے گا؟؟؟
Tou phir ya Judge chutti per chala jaiye ga.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
hq720.jpg
 

Back
Top