عمران خان کی تمام 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانتیں منظور

hello

Chief Minister (5k+ posts)

















اب جو منظر نامہ نظر آرہا ہے وہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ جب نواز شریف کو اس کی حرام ناجائز کمائی کی وجہ سے نکالا گیا تو اس نے قسم کھائی کہ اب میں ہر چیز کو جلا کر بھسم کر دوں گا کیونکہ اب میں اس سسٹم میں تو آ نہیں سکتا لیکن اس سسٹم کی ہر کمزوری سے واقف تو ہوں کیونکہ اس نے گزشتہ پینتس سال سیاہ سفید کا مالک بن کر یہاں بادشاہی طرز پر حکمرانی کی اسی لیے وہ بار بار بیان دیتا تھا کہ میرے سینے میں بڑے بڑے راز ہے اصل میں وہ ان کو دھمکی دیتا تھا جن کہ ساتھ مل کر وہ لوٹ مار کرتا رہا تھا اور وہ اس کی طرح سزا یافتہ نہیں ہوئے تھے تو اب اس نے جتنی حرام کی کمائی تھی وہ اس کام میں جھوکنی شروع کر دی اس نے ہمیشہ کی طرح کرپٹ لوگوں پر بے دریغ پیسہ بہایہ جس کو خرید سکا خرید لیا جو نا بکا اس کو اس نے ان بکاو لوگوں کے ذریعے جنہیں وہ خرید چکا تھا ان کی کمزوریوں کا پتا چلا لیا اب انہیں بھی اس نے بلیک میل کرنا شروع کر دیا کسی کی پراگندا کرتوتیں کسی کا حرام کا مال کسی کا کچھ تو کسی کا کچھ گویہ ہر کسی کی کمزوری پکڑ کر مٹھی میں لے لیا اب کہنے لگا چلو مل کر سب میرے لیے کام کرو ہر طرح سے مجھے قوت دو اب اصل تاریخی موڑ شروع ہوا چاہتا ہے کہ نواز شریف اکیلا نہیں تھا اس کا مافیہ کی صورت میں بہت بڑا گینگ تھا جو بے ایمان سیاست دان کرپٹ ججوں کرپٹ بیوروکریسی ایمان فروش ملا صحافیوں وغیرہ پر مشتمل تھا پینتیس سال حکومت کرنے کی وجہ سے اس نے اپنی جڑیں بڑی گہڑائی تک بنا لی تھی لہذا اب سب کچھ نازک موڑ پر ہے دیکھیے جمہور کی جیت ہوتی ہے یا ٹھگوں کی یہ تو کنفرم ہے جمہور جیتے گے لیکن جمہور نہتے ہے شاید وہ بڑے نقصان طویل لڑائی کے بعد غالب آئے گے طبل جنگ بج چکا ہے گھمسان کا رن پڑا ہو ا ہے بظاہر یزیدیوں کے الم اونچے تلواریں لمبی ڈھالیں مضبوط ضرور ہے کیونکہ وہ تختت نشین ہے لیکن آسمان کو چھوتے جزبے حسینیوں کے ہے ان شا اللہ اللہ کی مدد بھی نصرت بھی انہیں کے ساتھ ہے اور جنگیں ہتھیاروں سے نہیں نظریے جزبے سے لڑی جاتی ہے دونوں طرف سے حملے ہو رہے ہے اب سر فروشی کی نئی تاریخ رقم ہوگی مورخ بتائے گا کون کس کے لشکر میں کھڑا ہے ان شا اللہ جیتے گی خلق خدا راج کر گی خلق خدا




 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
tu bhai jaan gate na tora karain naa aap log 😂
yaar bara samjahay hain, bus shukur karo keh chhat peh nahin char ghayain

hqdefault.jpg
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
offcourse it is because of US pressure. Everyday some body from US is talking about the situation in Pakistan
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
offcourse it is because of US pressure. Everyday some body from US is talking about the situation in Pakistan
 

Back
Top