Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بانی پی ٹی آئی تیسری عید اڈیالا جیل میں گزار رہے ہیں اور وہ اس مرتبہ سیکیورٹی وجوہات کے باعث نمازِ عید ادا نہیں کرسکے۔
راولپنڈی اڈیالا جیل کی مرکزی جامع مسجد میں نمازِ عید ادا کی گئی تاہم سیکیورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی نمازِ عید ادا نہیں کرسکے۔
جیل میں نمازِ عید میں قیدیوں، حوالاتیوں اور جیل افسران نے شرکت کی۔
جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اپنے اپنے سیل میں رہے۔
jang.com.pk
عمران خان نے تیسری عید جیل میں گذاری آج اڈیالہ جیل کی مسجد میں نماز عید ادا کی گئی لیکن عمران خان کو نماز کی اجازت نہیں دی گئی عمران خان کے دور میں انکے سیاسی مخالفین کے ساتھ جیلوں میں جو ہوا ہم اسکی بھی مذمت کرتے تھے اب جو عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے اس نے پچھلے ریکارڈ توڑ دئیے
https://twitter.com/x/status/1906588690354164103
عید پر دو خبریں!
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام! اتحاد، ہمدردی اعلی تربیت کے مظاہرے،دوسروں کا خیال رکھنے کی قوم کو تلقین!
دوسری خبر!
عمران خان کو جیل میں عید کی نماز دیگر قیدیوں کے ساتھ باجماعت ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ! بشری بی بی اور عمران خان اپنےسیل میں رہے۔ اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1906628281870234021
اڈیالہ جیل میں بہت شاندار اور وسیع عریض جامع مسجد موجود ہے لیکن یہ وسیع و عریض مسجدحکمرانو کے خوف اور کم ظرفی کی وجہ سے تنگ ہوجاتی ہے۔عمران خان کو عید کی نماز سے روکنا خوف اور کم ظرفی ہے۔عید کے دن اللہ کے گھر اور اجتماعی عبادت سے روکنا فسطائیت بھی ہے اور بزدلی بھی۔
کہاں گئے بنیادی حقوق اور دینی مذہبی حقوق؟؟
https://twitter.com/x/status/1906647721596899347
سابق وزیر اعظم عمران خان کو عید کی نماز سے روکنے والے ایسی خبریں کیسے چلوا سکتے ہیں؟عمران ریاض
https://twitter.com/x/status/1906919656725602662
"جو ایک قیدی کو جیل کے اندر مسجد میں عید کی نماز سیکیورٹی رسک کی وجہ سے پڑھنے نہیں دیتے، وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے۔"- انور لودھی
https://twitter.com/x/status/1906798113978769633
https://twitter.com/x/status/1906597801397457053
https://twitter.com/x/status/1906597866216501329
https://twitter.com/x/status/1906705162313584752
https://twitter.com/x/status/1906639511259640136
https://twitter.com/x/status/1906647463227793836
https://twitter.com/x/status/1906747088903229506
https://twitter.com/x/status/1907220906642149552

عمران خان کی تیسری عید بھی جیل میں، نمازِ عید ادا نہیں کرسکے

Last edited by a moderator: