عمران خان کی جان کون لینا چاہتا ہے؟ عمران خان کا عدالت میں انکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
گرفتاری کے وقت وارنٹ نہیں دکھائے گئے، عمران خان کا عدالت کے روبرو بیان۔۔!!

میں 24 گھنٹے میں واش روم نہیں گیا،ڈاکٹر فیصل کو بلائیں، میں چاہتا ہوں میرے ساتھ مقصود چپڑاسی والا کام نہ ہو، یہ انجکشن لگاتے ہیں، بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے،عمران خان کا عدالت میں بیان۔۔!!!

یہ کرپشن کا کیس ہے جس کی تحقیقات برطانیہ کی این اے سی نے کی، پراسیکیوٹر نیب

اس کیس کی رقم حکومت پاکستان کو منتقل ہونا تھی، پراسیکیوٹر نیب

واپس آنے والی رقم حکومت کے بجائے بحریہ ٹاؤن کو دے دی گئی، پراسیکیوٹر نیب

القادر ٹرسٹ چل رہا ہے اس زمین پر بلڈنگ بنا ہوا ہیں اور لوگ اس میں فری تعلیم حاصل کر رہےہیں، خواجہ حارث ایڈوکیٹ

جو ٹرسٹ ہوتا ہیں وہ ایک لیگل پرسن ہوتا ہیں وہ پبلک آفس ہولڈر نہیں ہوتا اور عمران خان اس وقت پبلک افس ہولڈر نہیں ہیں، خواجہ حارث ایڈوکیٹ ڈپٹی پراسیکیورٹر نیب نے ریکارڈ فراہم کرنے کی یقین دہانی کروا دی


https://twitter.com/x/status/1656216332315049984
https://twitter.com/x/status/1656217949462732801
https://twitter.com/x/status/1656216008439521282
 
Last edited by a moderator:

Competent

Minister (2k+ posts)
Pakistani Fauj is ka badla apni Awaam ki shalwarein utaar kar poora kar rahi hai.

https://twitter.com/x/status/1656219555625066499
Reason behind pak army torchers and force to be naked innocent Pakistanis. Indian army had removed Pak army patloons in 1971 which are still preserved in India. Time is soon coming again when pakistanis will remove patloons from dollar Generals of Pak army!
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بٹ حرام دی سٹ اپنی بے بے کے ۔۔۔ میں سرکاری خرچ پر باہر گیا ہوا ہے