عمران خان کی رہائی - بنی گالا منتقلی

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
استھانہ عالیہ - جناب پیر صاب پنجر شریف کی طرف سے وڈی وڈی وڈی وڈی خبر آ گئی
جلد ہی جناب جنرل عاصم منیر صاب قوم سے خطاب فرمایں گے اور عمران خان کی جیل سے رہائی کا علان فرمایں گے


arifkarim Citizen X Will_Bite Husaink Munawarkhan Wake up Pak AbbuJee ahameed arafay atensari Atif Awan S bahmad baaghi01 desan samkhan crankthskunk karachiwala Shararti Munda Digital_Pakistani Rocky Khurasani ek hindustani saleema sensible Hate_Nooras Raiwind-Destroyer zaheer2003 Pathfinder patwari_sab Shaw Khan ChulBul wasiqjaved karachiwala چاچا بوٹا Tyrion Lannister Modest Talwar Gujjar exitonce Mocha7 Islamabadiya Siberite nawaz.sharif arain stranger xecutioner Dr Adam taban tahirkheli74 tahirmajid Bull Sohail Shuja @
Termitenator Husain中川日本[/SIZE][/COLOR]
اوئے را جے تو کس بےکار پیر کے پیچھے لگا ہوا ہے مجھے تو اس دن یقین ائے گا جب

مائی

گلاسی ا کر بتائے گی کہ عمران خان ریلیز ہو گیا

maryam-1.jpg
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے کچھ عرصے سے اس فورم کی ٹریفک بہت کم ہے لگتا ہے بہت سے انصافی فورم چھوڑ چکے ہیں یا حاضری نہیں لگا رہے - ان کی سیاست میں آمد بھی عارضی تھی جو اب مایوس ہو کر ختم ہو جائے گی - ان کے لیڈر کے لئے بھی رہائی کے بھد پھر سے پارٹی کو ایک سیاسی پارٹی کے طور پر کھڑا کرنا بہت مشکل ہو گا اور پارٹی اس لیول پر جا سکتی ہے جہاں دو ہزار گیارہ کے لیول پر کھڑی تھی
RajaRawal111
Islamabadiya
patwari_sab
Meme
 

Back
Top