عمران خان کی رہائی پر جمائما خان کا ردعمل سامنے آگیا

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا رد عمل سامنے آگیا۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دینے کے حکم سے متعلق برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔

اپنی ٹوئٹ میں جمائما گولڈ اسمتھ نے لکھا کہ آخرکار دانشمندی غالب آگئی۔

https://twitter.com/x/status/1656652275442499588
https://twitter.com/x/status/1656662052193341444
bandicam-2023-05-11-18-45-04-452.jpg
 
Last edited by a moderator: