battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1844409590730866911
میں نے مہینوں پہلے یہ اطلاع دے دی تھی کہ اسٹیبلشمنٹ نومبر سے پہلے پہلے عمران خان کے حوالے سے اپنے گھناؤنے منصوبوں پر عملدرآمد کا ارادہ رکھتی ہے۔ پاکستان میں مکمل طور پر مصر ماڈل لاگو کیا جارہا ہے، گذشتہ دنوں لگنے والی ملاقاتوں پر پابندی،
عمران خان کی اہلیہ کے بعد ان کی بہنوں کی بھونڈے کیسز میں گرفتاری اور ان کے وکیل انتظار پنجوتہ کی گمشدگی اگر اس خدشے کو تقویت دینے کے لیے ناکافی تھی بھی تو اب اڈیالہ سے عمران خان کے حوالے سے آنے والی خبریں اس بات پر مہرِ تصدیق ثبت کرتی ہیں کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔پاکستان پر قابض مافیہ کو مخلصانہ مشورہ ہے،
فوراً سے پیشتر پارٹی قیادت اور وکلاء کو عمران خان سے ملنے دیا جائے تاکہ وہ ان کی خیریت کے حوالے سے قوم کو آگاہ کریں۔ عمران خان اور محمد مُرسی شہید کے قد میں جو فرق ہے اس کا شاید آپ کو اس وقت اندازہ نہیں ہے۔ اس آگ سے کھیلنے کی خواہش ترک کردیں ورنہ کسی کے دامن میں خیر نام کی خیرات نہیں رہے گی۔
https://twitter.com/x/status/1844449705914175786 https://twitter.com/x/status/1844557034907369487 https://twitter.com/x/status/1844583179094827307

Last edited by a moderator: